علی وزیر

بغاوت پراکسانے کاکیس،علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی آئے نے جمعہ کوعلی وزیر کو 3روزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کاشیخ رشید کی قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو شیخ رشید کی قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے شیخ رشید کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے سنگل بنچ کا فیصلہ کالعدم قرار مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کے اخراج کی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست سے اعتراضات دور کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کالعدم قرار ، عوامی عہدوں پرموجودشخصیات کیخلاف کرپشن کیسز بحال

اسلام آباد(عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام نیب مقدمات بحال کردیے۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی نیب ترامیم مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

انسداد دہشتگردی عدالت : یاسمین راشد کی علاج کیلئے درخواست منظور

لاہور (عکس آن لائن)انسداددہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کے علاج کے لیے دائر درخواست منظور کرلی۔ سابق وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کینسر کے علاج کیلئے درخواست انسداد دہشتگردی عدالت میں دائر کی تھی جس مزید پڑھیں

عمر سرفراز چیمہ

سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کی علاج کی درخواست منظور

لاہور (عکس آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کے علاج کی درخواست منظور کرلی۔ پی ٹی آئی رہنما و سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کے علاج کیلئے درخواست میں اہم مزید پڑھیں

اسد عمر

سائفر کیس؛ اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں اسد عمر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی۔ جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے ایف آئی اے پراسیکیوٹر کے بیان کی روشنی میں مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس؛ عمران خان اور شاہ محمود کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت فیصلہ کچھ دیر میں سنائے گی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں چیئرمین مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (عکس آن لائن) توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے 21 اکتوبر 2022 کے فیصلے کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل واپس لینے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور ( عکس آن لائن) ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان نہ کرنے پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست جوڈیشل ایکٹیوزم پینل کے سربراہ اظہر صدیق نے دائر کی جس میں وفاقی حکومت مزید پڑھیں