سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے بہاولپور میں اراضی الاٹمنٹ کی منسوخی کیلئے دائر درخواست خارج کر دی

لاہور ( عکس آن لائن) سپریم کورٹ نے بہاولپور میں 27کنال اراضی کی الاٹمنٹ منسوخ کروانے کیلئے دائر اپیل خارج کر دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں اقبال گجر نامی شہری مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی کرپشن پر رپورٹ دوبارہ شائع کی جائے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (عکس آن لائن)عدلیہ کو خیبرپختونخوا میں تیسرے نمبر پر کرپٹ ادارہ قرار دینے کے معاملے پر چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے بطور چیف جسٹس آخری فیصلہ جاری کر دیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے ٹرانسپیرنسی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا

کراچی (عکس آن لائن)سندھ ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز نے مستقل جج کے طور پر حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس عقیل احمد عباسی نے مستقل ہونے والے ججز سیحلف لیا۔ تقریب میں سندھ ہائیکورٹ کے ججز، بار ایسوسی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 روزمیں جواب طلب

پشاور (عکس آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

را کیلئے ریکی کرنے کا کیس، ملزم جہانزیب کو رہا کرنے کا حکم

کراچی (عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے لیے ریکی کرنے اور دہشت گردی پھیلانے کے عوض فنڈ حاصل کرنے کے کیس میں ملزم جہانزیب بھٹی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے ملزم مزید پڑھیں

گورنر سندھ

گورنر سندھ کا فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن و عیدی دینے کا اعلان

کراچی(عکس آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے عیدالفطر کے موقع پر گورنر ہاؤس میں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کو راشن اور عیدی دینے کا اعلان کر دیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام چیلنج

لاہور(عکس آن لائن) سرکاری اداروں کے نام سیاسی رہنماؤں سے منسوب کرنے کا اقدام لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کے توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست گزار کی جانب مزید پڑھیں

بشری بی بی

ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

محمد ابراہیم خان

ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور (عکس آن لائن)چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کا کہنا ہے کہ ہم نے قانون کے مطابق فیصلے کیے مگر ہمیں سیاسی جماعت سےمنسوب کیا گیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں فُل کورٹ مزید پڑھیں

قمر باجوہ

ریٹائرمنٹ کے بعد غلط بیان کا کیس: جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراضات پر نوٹس جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانون کی خلاف ورزی،لاپرواہی اور غلط بیانی کے کیس میں جنرل (ر) قمر باجوہ کے اعتراض پر نوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں