لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ ،ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا حکم

لاہور (عکس آ ن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں ہیلمٹ استعمال نہ کرنے والے موٹرسائیکل سواروں پر دو ہزار روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم دیدیا۔ جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ لاپتا

بلوچ طلبہ لاپتا کیس حساس معاملہ ہے، ریاست کو اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی،عدالت

اسلام آباد(عکسں آن‌لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بلوچ طلبہ لاپتا کیس حساس معاملہ ہے، ریاست کو اپنی ذمے داری پوری کرنی ہوگی،عدالت نے بلوچ جبری گمشدگی انکوائری کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے کیس میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(عکسں آن لائن ) اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں جج محمد بشیر نے احتساب عدالت کے دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرتے ہوئے سماعت 17 اکتوبر تک ملتوی کر دی ۔ منگل کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کےلئے نئے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کردی

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے میں اسموگ کے تدارک کےلیے ترقیاتی منصوبوں پر پابندی عائد کردی۔ عدالت نے اسموگ کے تدارک کیلئے حکومت کو ترقیاتی منصوبے اکتوبر سے فروری تک نہ شروع کرنے کا حکم دے دیا، مزید پڑھیں

جناح ہاوس حملہ

جناح ہاوس حملہ ، مقدمے میں گرفتار ملزمان کاجیل ٹرائل کرنیکا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن ) جناح ہاوس حملے کے مقدمے میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پنجاب حکومت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، ملزمان کا ٹرائل سنٹرل جیل لاہور مزید پڑھیں

چیف جسٹس

پارلیمنٹ رولز نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی کر سکتی ہے،سپریم کورٹ

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الحسن نے ریمارکس دیئے کہ پارلیمنٹ رولز نہیں بنا سکتی نہ ہی رولز بنانے کیلئے قانون سازی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

سائفر کیس ٹرائل کا آغاز،چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ پیر کوسائفر کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت مزید پڑھیں

دنیا میں منشیات کے پھیلائو

دنیا میں منشیات کے پھیلائو میں افغانستان کا بڑا کردار ہے، اقوام متحدہ

نیویارک(عکس آن لائن)اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کا کہنا ہے کہ دنیا میں منشیات کے پھیلا میں افغانستان کا بڑا کردار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم کی رپورٹ مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا و کیس ،پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظور

کراچی (عکس آن لائن ) کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہنگامہ آرائی اور جلا وگھیرا وکے کیس پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ اور راجہ اظہرکی ضمانت منظورکرلی۔ کراچی انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں