سپریم کورٹ

لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے، بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

نیب نے رانا ثنااللہ کی عبوری درخواست ضمانت کا کیس مقرر کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور( عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے رانا ثنااللہ کی عبوری درخواست ضمانت کا کیس مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

موبائل سگنلز نہ آنے کا معاملہ واقعی سنجیدہ ہے، میرے گھر میں بھی بعض اوقات سگنلز نہیں آتے’ چیف جسٹس

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موبائل سروس سگنلز نہ آنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ہائوسنگ سوسائٹیز کیلئے متعارف کرائی گئی ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد روکدیا

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کیخلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ہائوسنگ سوسائٹیز کے لئے متعارف کرائی گئی ایمنسٹی سکیم پر عملدرآمد روک دیا جبکہ فاضل عدالت نے ہائوسنگ سوسائٹیز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کے ملازمین کی مستقلی کے بعد پے پروٹیکشن سے متعلق کیس میں محکمہ تعلیم کی اپیل خارج کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے محکمہ تعلیم کے ملازمین کی مستقلی کے بعد پے پروٹیکشن سے متعلق کیس میں محکمہ تعلیم کی اپیل خارج کر دی ۔ چیف جسٹس نے کہاکہ ڈیلی ویجز ملازمین کی کیا پالیسی ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے آصف زرداری کی ریفرنس منتقلی درخواستوں پرنیب سمیت ملزمان کو نوٹس جاری کردیئے جبکہ عدالت نے ریمارکس دئیے ہیں کہ سپریم کورٹ کا 7 جنوری 2019 کا فیصلہ حتمی ہی عملدرآمد روک سکتے مزید پڑھیں

سی سی پی او

ہائیکورٹ کاسی سی پی او کو ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ملزم کیخلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

لاہور( عکس آں لائن)لاہور ہائیکورٹ نے سی سی پی او کو ٹرائل کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ملزم میاں عثمان کے خلاف جعلی چیک کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دیتے ہوئے کاپی پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ مزید پڑھیں

پٹرول

سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی پر پابندی کا ہائیکورٹ کا حکم معطل کردیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول کی فراہمی پر پابندی کا لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کا حکم معطل کر تے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ کیا اگر کوئی تندور پر بغیر رومال مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسپورٹ سکیم کے تحت گائے اور بھینس وغیرہ کے گوشت کی برآمد پر ایکسپورٹ ای فنانس کی سہولت کی اجازت دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایکسپورٹ سکیم کے تحت گائے اور بھینس وغیرہ کے گوشت کی برآمد پر ایکسپورٹ ای فنانس کی سہولت کی اجازت دے دی ہے۔ ایس بی پی نے ا س حوالہ سے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا گٹر کے پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف فوری آپریشن کا حکم،متعلقہ حکام سے 17فروری تک رپورٹس طلب

کراچی(عکس آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے ملیر ندی میں گٹر اور زہریلے پانی سے سبزیاں اگانے کے خلاف فوری آپریشن کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حکام سے 17 فروری تک رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ پیرکوسندھ ہائی کورٹ میں کورنگی مزید پڑھیں