سبزی و فروٹ منڈی

ہائیکورٹ نے پامرا کی جانب سے سبزی و فروٹ منڈی کی مارکیٹ کمیٹی کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

لاہور( عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پامرا کی جانب سے مرکزی سبزی و فروٹ منڈی کی مارکیٹ کمیٹی کو تحلیل کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کیخلاف تحریک انصاف کے مزید پڑھیں

ڈینئل پرل کیس

ڈینئل پرل کیس ، سپریم کورٹ نے نظر بندی کے عبوری حکم میں ایک دن کی توسیع کر دی

اسلام آبا د(عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم کی نظر بندی کیخلاف کیس میں نظر بندی کے عبوری حکم میں ایک دن کی توسیع کر دی۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

صاف پانی کمپنی ریفرنس

صاف پانی کمپنی ریفرنس ،شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور(عکس آن لائن )صاف پانی کمپنی ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بیٹی رابعہ اور داماد علی عمران کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ احتساب عدالت نے دونوں ملزمان کے اشتہارات آویزاں کرنے مزید پڑھیں

جسٹس (ر) عظمت سعید

براڈ شیٹ معاملہ،جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل تحقیقاتی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن)براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کے لیے جسٹس (ر) عظمت سعید پر مشتمل ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے ساتھ ٹی او مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسپریم کورٹ میں سماعت دو فروری کو ہوگی

اسلام آباد(عکس آن لائن)سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ پیپر کے ذریعے کرانے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسپریم کورٹ میں سماعت دو فروری کو ہوگی تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس مزید پڑھیں

سندھ حکومت

عمر شیخ کیخلاف سندھ حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ میں احمد عمر شیخ کے خلاف سندھ حکومت کی نظر ثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ یکم فروری کو کیس کی سماعت کرے گا۔سندھ مزید پڑھیں

ڈینیئل پرل کیس

ڈینیئل پرل کیس،: سپریم کورٹ کا مرکزی ملزم عمر شیخ کی رہائی کا حکم

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپریم کورٹ نے ڈینیئل پرل قتل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ملزمان کی رہائی کے فیصلے کے خلاف حکومت سندھ کی درخواست مسترد کردی۔ جمعرات کو سٹس مشیر عالم کی سربراہی میں عدالت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،سپریم کورٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ لگتا ہے جمہوریت اب ترجیح ہی نہیں رہی،بلدیاتی انتخابات کیوں نہیں کرائے جارہے، عوام کو جمہوریت سے کیوں محروم رکھا جارہا ہے، بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

نیب نے رانا ثنااللہ کی عبوری درخواست ضمانت کا کیس مقرر کرانے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

لاہور( عکس آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب)نے رانا ثنااللہ کی عبوری درخواست ضمانت کا کیس مقرر کرانے کے لیے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ رانا ثنااللہ آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ کیس میں لاہور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

موبائل سگنلز نہ آنے کا معاملہ واقعی سنجیدہ ہے، میرے گھر میں بھی بعض اوقات سگنلز نہیں آتے’ چیف جسٹس

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر میں موبائل سروس سگنلز نہ آنے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت اور موبائل کمپنیوں سے جواب طلب کرلیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے جوڈیشل ایکٹوازم پینل کی درخواست پر مزید پڑھیں