فیصل واوڈا

فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری،خود پیش ہوکر وضاحت دینے کا حکم

کراچی(عکس آن لائن)سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والے پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا کے کاغذات نامزدگی کے خلاف دائر درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔ کراچی میں الیکشن ٹریبونل نے سینیٹ کیلئے فیصل واوڈا کے مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیوں

نیب نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں، ریکارڈ طلب

کراچی(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو(نیب) نے سندھ میں اساتذہ کی غیرقانونی بھرتیوں کی تحقیقات شروع کردیں اور عدالت کے حکم پر اساتذہ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ نیب نے ہائی کورٹ کے حکم پر غیر قانونی بھرتیاں کرنے والوں کا ریکارڈ مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6

پی ایس ایل 6،ایونٹ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ،سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔یہ فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا سے عدالت پر حملہ کرنے والے وکلا کے نام مانگ لیے

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وکلا سے عدالت پر حملہ کرنے والے وکلا کے نام مانگ لیے۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے ہائیکورٹ حملہ کیس میں 26 وکلا کے خلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

خواجہ آصف

خواجہ آصف کی ایک روز کی حاضری کی درخواست منظور ،جوڈیشل ریمانڈ میں 2مارچ تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن)احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں لیگی رہنما خواجہ آصف کی ایک روز کی حاضری کی درخواست منظور کرتے ہوئے جوڈیشل ریمانڈ میں 2مارچ تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج مزید پڑھیں

ضمانت مسترد

عدالت حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کرے، نیب نے ہائیکورٹ میں جواب جمع کر ادیا

لاہور(عکس آن لائن ) قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے منی لانڈرنگ کیس حمزہ شہباز کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں جمع کر ادیا ، نیب نے حمزہ شہباز کی ضمانت کی مخالفت کر تے ہوئے درخواست ضمانت مسترد مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

رانا ثنااللہ کے منجمد بینک اکائونٹس بحال کیلئے دائر درخواست پر سماعت 22 فروری کو ملتوی

لاہور( عکس آن لائن) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کے منجمد بینک اکائونٹس کو بحال کیلئے دائر درخواست پر سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلا ء کو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پرسماعت 23 فروری تک ملتوی

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں گرفتار پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی ضمانت پر رہائی کی درخواست پرسماعت 23 فروری تک ملتوی کردی ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور مزید پڑھیں

محکمہ آبپاشی

ہائیکورٹ کا محکمہ آبپاشی کے ملازمین کو 16مارچ تک تنخواہوں کی ادائیگی کا حکم

لاہور(عکس آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ آبپاشی کے ملازمین کو مستقل نہ کرنے ،برطرفی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پرنسپل سیکرٹری پر اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ کسی کا کام کرنے مزید پڑھیں