آئی جی پنجاب

آئی جی پولیس پنجاب کی صوبہ بھر کے تھانوں کے مال خانوں میں موجود سامان کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت

بہاولنگر(عکس آن لائن ) بہاولنگر سمیت صوبہ بھر کے تھانوں کے مال خانوں میں موجود سامان کی کمپیوٹرائزیشن کا عمل مکمل کرنے کیلئے آئی جی پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام ڈی آئی جی اور ایس ایس پی صاحبان کو مزید پڑھیں

موٹروے زیادتی کیس

موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 جنوری تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لاہور سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس کے ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4جنوری تک توسیع کردی ۔ انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس کی سماعت کی ۔ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں جمعہ سے عام تعطیل ہوگی

لاہور(عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں آج ( جمعہ) سے عام تعطیل ہوگی، لاہور ہائیکورٹ اور علاقائی بنچز میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز 26 دسمبر سے ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے مزید پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری کی آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق عبوری ضمانت کیس پر سماعت بارہ جنوری تک کیلئے ملتوی

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کی آٹھ ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن سے متعلق عبوری ضمانت کیس پر سماعت بارہ جنوری تک کیلئے ملتوی کر دی ۔منگل کو جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ، کورونا ویکسین کیخلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی عدالت نے حکومت کو کورونا ویکسین خریداری سے روکنے کی درخواست پر کیس کی سماعت کی عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا دوران مزید پڑھیں

احسن اقبال

نارووال سپورٹس سٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال و دیگر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(عکس آن لائن)احتساب عدالت کورٹ روم نمبر تین کے جج اصغر علی خان کی عدالت نےنارووال سپورٹس سٹی کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنمائ احسن اقبال و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی اس موقع پر احسن مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہوئی تو قانون حرکت میں آئیگا’فردوس عاشق اعوان

لاہور(عکس آن لائن) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ جہاں کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی ہو گی، وہاں قانون حرکت میں آئیگا، وزارت داخلہ نے سکیورٹی کے نام پر جتھوں اور ملیشیا فورس کو مزید پڑھیں

تر جمان پنجاب حکومت

پی ڈی ایم لیڈر شپ کا مستقبل تاریک اور جیلیں ہیں’تر جمان پنجاب حکومت

لاہور(عکس آن لائن)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم لیڈر شپ کا مستقبل تاریک اور جیلیں ہے، عمران خان عوامی مینڈ یٹ سے انصا ف کر مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈز

فیصل آباد: میٹرک ، انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2021ءکے شیڈول کا اعلان

فیصل آباد (عکس آن لائن) تعلیمی بورڈز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2021ءکے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے اضلاع میں تعلیمی بورڈز کے زیراہتمام میٹرک کے امتحانات 6 مارچ 2021ءاور انٹرمیڈیٹ کے مزید پڑھیں

' بہار بیگم

بدقسمتی ہے فلم انڈسٹری کے سر پر کسی حکومت نے ہاتھ نہیں رکھا’ بہار بیگم

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بہار بیگم نے کہا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ فلم انڈسٹری کے سر پر کسی حکومت نے ہاتھ نہیں رکھا،جب تک سب لوگ ایمانداری سے کام نہیں کریں گے مزید پڑھیں