مانگا منڈی

مانگا منڈی میں ایس او پیز کی سرعام خلاف ورزی،پولیس اور ٹائیگر فورس عمل کروانے میں ناکام

مانگا منڈی (نما ئندہ عکس آن لائن ) مانگا منڈی کے علاقہ میں ایس او پیز کی سرعام خلاف ورزی تھانہ مانگا پولیس اور ٹائیگر فورس کی ٹیم عمل کروانے میں مکمل طور پر ناکام نظر آ رہی ہے ر مزید پڑھیں

چونیاں

چونیاں: بیریسٹر کے قاتل تا حال قانون کی گرفت میں نہ آ سکے مقتول کو قتل ہوئے بیس دن گزر گئے

چونیاں(نمائندہ عکس آن لائن) بیریسٹر کے قاتل تا حال قانون کی گرفت میں نہ آ سکے مقتول کو قتل ہوئے بیس دن گزر گئے پولیس نامعلوم ڈاکووں کا سراغ لگانے میں ناکام تفصیلات کے مطابق حکومتیں بدلیں مگر تھانہ کلچر مزید پڑھیں

پاکپتن

پاکپتن: کورونا وبا سے چھٹکارا دلانے کے لئے پاک فوج حکومت کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،بریگیڈیئر خالد محمود

پاکپتن (نمائندہ عکس آن لائن)بریگیڈیئر خالد محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا کے کئی ممالک کو بری طرح سے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور حالیہ لہر پہلے کی نسبت بہت زیادہ خطرناک مزید پڑھیں

سمبڑیال

سیکرٹر ی معدنیات پنجاب اوراسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نےرمضان بازار کادورہ کیا،اسٹالوں کا جائزہ لیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن )سیکرٹر ی معدنیات پنجاب عامر اعجاز اکبر کا سمبڑیال رمضان بازار کادورہ، رمضان بازاروں میں آٹے اور چینی سمیت دیگر اشیائے خورد نوش کے اسٹالوں کا معائنہ، خریداری کیلئے آئے ہوئے شہریوں سے رمضان بازار مزید پڑھیں

گوجرانوالہ

گوجرانوالہ:مسلم لیگ ن کےراہنماوں کی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سےملاقات

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)مسلم لیگ ن کےراہنماوں سابق ایم پی اے پیر غلام فرید،ضلعی جنرل سیکرٹری شازیہ میر اورپیرعامر فرید کی مسلم لیگ ن کے صدراورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف سےملاقات،میاں شہباز شریف نے مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

اغواء

نوشہرہ ورکاں : اغواءبرائےتاوان کا ڈراپ سین، مغوی نے گھر والوں سے پیسے ہتھیانے کے لئے اغواءکا جھوٹا ڈرامہ رچایا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ عکس آن لائن) تاوان کے لئے اغواءکا ڈراپ سین، مغوی نے گھر والوں سے پیسے ہتھیانے کے لئے اغواءکا جھوٹا ڈرامہ رچایا، ملزم گرفتار پولیس ذرائع مطابق نواحی قصبہ نوکھر کے رانا ٹاون کے رہائشی عبدالرشید مٹو مزید پڑھیں

جھنگ

جھنگ:ڈپٹی کمشنرکی زیر صدرات ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد،اہم فیصلے کیے گئے

جھنگ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈکا اجلاس ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کی زیر صدرات ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں منعقدہوا،اجلاس میں 21رمضان المبارک کو یوم شہادت علی رضی اللہ عنہ ،عید الفطراور ممکنہ سیلاب کی صورتحال بارے مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال

ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے ای این ٹی سرجن ڈاکٹر عابد ضیااپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈی ایچ کیو ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے ای این ٹی سرجن ڈاکٹر عابد ضیااپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر ہوگئے اس سلسلہ میں ان کے اعزاز میں ایم ایس ہسپتال ڈاکٹر فضل الرحمن نے ایک عشائیہ مزید پڑھیں

شور کوٹ

شور کوٹ جھنگ روڈ تحصیل چوک کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے بچی کو کچل دیا

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن) شور کوٹ جھنگ روڈ تحصیل چوک کے قریب تیز رفتار مسافر بس نے سڑک کے سائیڈ پر کھڑی موٹر سائیکل سوار بچی کو کچل دیاحادثے کے نتیجے میں خاکی لکھی کی رہائشی 8 سالہ بچی مزید پڑھیں

پنڈی بھٹیاں

پنڈی بھٹیاں:تھانہ صدر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم ،ڈکیت گینگز گرفتار

پنڈی بھٹیاں( نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے منظم جرائم میں ملوث 2 ڈکیت گینگز گرفتار کر لیے گرفتار ڈکیت گینگز میں شیبو اور اسدو ڈکیت گینگ کے 7 کارندے شامل ہیں ملزمان سے 6 لاکھ مزید پڑھیں