پنڈی بھٹیاں

پنڈی بھٹیاں:تھانہ صدر پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف مہم ،ڈکیت گینگز گرفتار

پنڈی بھٹیاں( نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں پولیس نے منظم جرائم میں ملوث 2 ڈکیت گینگز گرفتار کر لیے
گرفتار ڈکیت گینگز میں شیبو اور اسدو ڈکیت گینگ کے 7 کارندے شامل ہیں
پنڈی بھٹیاں
ملزمان سے 6 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ؛برآمد کیے گئے مال مسروقہ میں نقدی، موٹر سائیکلز اور موبائل فونز وغیرہ شامل ہیںملزمان کےخلاف تھانہ کسوکی اور تھانہ صدر پنڈی بھٹیاں میں ڈکیتی، راہزنی، تیاری ڈکیتی اور ناجائز اسلحہ کے تعدد مقدمات درج ہیںسماج دشمن عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ڈی پی او ڈاکٹر رضوان احمد خاں(فوٹو بھی میل کر دی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں