محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچوں کی چنائی بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادچوہدری خالد محمودنے کہاکہ مقررہ وقت پر چنائی نہ کرنے کے عمل سے فصل کو مزید پڑھیں

مونگ ماش

کاشتکار مونگ ماش کی بیماریوں کے فوری خاتمے کے لئے مناسب حکمت عملی اپنائیں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار مونگ ماش کی بیماریوں اور کیڑے مکوڑوں کے فوری تدارک کے لئے مناسب حکمت عملی اپنائیں تاکہ فصل کو نقصان کی معاشی حد سے بچایاجاسکے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل مزید پڑھیں

سپرے

کاشتکار ایک ہی گروپ کی زہروں کے بار بار سپرے سے گریز کریں،آری کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):ریسرچ انفارمیشن یونٹ ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آبادنے کاشتکاروں کوایک ہی گروپ کی زہروں کا بار بار سپرے نہ کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ ماہرین نے کہاکہ کاشتکار زرعی ماہرین کی مشاورت سے بدل مزید پڑھیں

دھان

دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سےسموگ پیدا ہوتی ہے، دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد مڈھوں کو آگ لگانے سے گریز کریں،ڈائریکٹر محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈویژنل ڈائریکٹرچوہدری عبدالحمیدنے کہا کہ دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے فضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسانی زندگی، فصلات، باغات اور سبزیوں پر منفی اثرات مزید پڑھیں

مگس بانی

مگس بانی ایک مفید مشعلہ اور منافع بخش ذریعہ معاش بھی ہے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ مگس بانی ایک مفید مشعلہ اور منافع بخش ذریعہ معاش بھی ہے لہذاشہدکی مکھیاں پال کر نہ صرف ذاتی بلکہ قومی آمدنی میں بھی اضافہ کیاجاسکتاہے۔ ایک ملاقات کے دوران انہوں مزید پڑھیں

پیاز

پیازکی پنیری کی کاشت فو ری مکمل ،بہترپیداوار کیلئے پھلکار اور ڈارک ریڈاقسام کوترجیح دی جائے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے پیازکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیازکی پنیری کی کاشت فو ری مکمل کرلیں جبکہ بہترپیداوار کیلئے پھلکار اور ڈارک ریڈاقسام کوترجیح دی جائے۔انہوں نےبتایا کہ پیازکی پنیری کی کاشت کیلئے مزید پڑھیں

سبزیوں

ٹنل میں کاشت سبزیوں پر ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کا حملہ زیادہ ہوتاہے،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ ٹنل میں کاشت سبزیوں پر ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کا حملہ نسبتا زیادہ ہوتاہے اسلئے موثرزہروں کے بروقت استعمال کے متعلق تمام ضروری معلومات کا علم ہونا ضروری ہے۔ ترجمان کیمطابق مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی بہتر پیداوار کے لیے جڑی بوٹیوں کی تلفی،چھدرائی اور کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی فی ایکڑ بہترپیداوار کے لئے جڑی بوٹیوں کی تلفی،چھدرائی اور کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے امجدنے بتایا کہ کاشتکار سورج مکھی کی کاشت کے مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کے کاشتکار مون سون بارشوں کے باعث فوری طور پر واٹر سکاٹنگ کاعمل مکمل کریں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کپاس کے کاشتکاروں کو مون سون کی بارشوں کے باعث فوری طور پر واٹر سکاٹنگ کاعمل مکمل کرنے اور جڑی بوٹیوں کی فوری تلفی کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ حالیہ مون مزید پڑھیں

امرود

کاشتکاروں کو موسم برسات کے دوران امرود کی فصل کوضرررساں کیڑوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے امرود کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پودوں کی مناسب دیکھ بھال اور پودوں کو نقصان رساں کیڑے و بیماریوں کے حملے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کریں۔ محکمہ زراعت مزید پڑھیں