لہسن

بہترپیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں ،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ بہترپیداوار کیلئے لہسن کی فصل کو مختلف بیماریوں اور نقصان رساں کیڑوں کے حوالے سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات کئے جائیں کیونکہ لہسن کے پتوں اور مزید پڑھیں

گندم

گندم کی فصل ہماری ملکی معیشت کیلئے نہایت اہم ہے ،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصور

قصور (عکس آن لائن):ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمداکرم طاہرنے کہاہے کہ گندم کی فصل ہماری ملکی معیشت کیلئے نہایت اہم ہے جس کی بہترنگہداشت کیلئے جڑی بوٹیوں کی تلفی نہایت ضروری ہے کیونکہ جڑی بوٹیاں گندم کی فصل سے ہواپانیروشنی اورخوراک کی مزید پڑھیں

مرچ

محکمہ زراعت قصور کی مرچ کو وائرسی امراض سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کے وائرسی امراض،تیلے،پتہ مروڑ وائرس،سفیدمکھی،گوڑھ سے بچانے کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ کاشتکار اس ضمن میں کسی غفلت کا مظاہرہ نہ کریں۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت (توسیع)قصورمحمداکرم مزید پڑھیں

باغبانوں

باغبانوں کو بروقت بڑھوتری کیلئے درمیانے قد کے3 سالہ آم کے نئے پودے لگانے کا عمل 30ستمبر تک مکمل کرنے کامشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):باغبانوں کو آم کے نئے پودے لگانے کا عمل 30ستمبر تک مکمل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے اورکہاگیا ہے کہ جو باغبان و کاشتکار آم کے نئے پودے لگانا چاہتے ہوں وہ مذکورہ مدت کے مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کی فصل 4پتے نکال لے تو فصل کی چھدرائی کردی جائے،کاشتکاروں کوہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی فی ایکڑ بہتر پیداوار کیلئے جڑی بوٹیوں کی تلفی، چھدرائی اور کھادوں کے بروقت استعمال کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار سورج مکھی کی کاشت کے بعد جڑی مزید پڑھیں

کماد

کماد کے کاشتکار اچھی پیداوار کیلئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسا م کا بیج استعمال کریں، ترجمان

لاہور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب نے کماد کے کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسا م کا بیج استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے مزید پڑھیں

پلاسٹک ٹنل

کاشتکاروں کو پلاسٹک ٹنل میں سبزیات کی بیماریوں کے تدارک و انسداد کیلئے بروقت اقدامات کو یقینی بنانے کا مشورہ

فیصل آباد (عکس آن لائن):نظامت زرعی اطلاعات فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ زمیندار و کاشتکار پلاسٹک ٹنل میں سبزیات کی بیماریوں اکھیڑا، روئیں دار پھپھوند، سفوفی پھپھوند،مرجھا، اگیتا، پچھتا جھلسا، بلاسم اینڈ راٹ کے تدارک اور انسداد مزید پڑھیں

کپاس

محکمہ زراعت کی ستمبرکے پہلے15 روزمیں کپاس کی بہترنگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری

ملتان (عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے ستمبر کے پہلے 15 روز میں کپاس کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کردی ،کاشتکارجڑی بوٹیوں کے موثر تدارک کیلئے شیلڈ چڑھا کر بوقت ضرورت گلائیفوسیٹ اورسوان کی کے تدارک کیلئے ہیلوکسی فوپ مزید پڑھیں

کچن گارڈننگ

محکمہ زراعت پنجاب کی شہریوں کو کچن گارڈننگ کے تحت موسم سرما کی سبزیات کاشت کرنے کی ہدایت

مکوآنہ (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی کی غذائی ضروریات پورا کرنے کے لئے سبزیوں کی اہمیت مسلمہ ہے۔ پاکستان میں سبزیوں کی فی کس کھپت عالمی معیار سے بہت کم ہے ماہرین کے مزید پڑھیں

کماد

کمادکی ترقی دادہ اقسام کی کاشت کو فروغ دے کر گنے کی پیداوار 850من فی ایکڑتک بڑھائی جاسکتی ہے، شوگر کین ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن):ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شوگر کین ماہرین نے کہا کہ کماد کی ترقی دادہ اقسام کی کاشت کو فروغ دے کر نہ صرف گنے کی پیداوار کو 850من فی ایکڑتک بڑھایا جاسکتا ہے مزید پڑھیں