رہائش

امریکی بزنس میگزین نے رہائش کےلئے پاکستان کو دنیا کا سستا اور سویٹزرلینڈ کو مہنگا ترین ملک قرار دے دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) معروف امریکی بزنس میگزین نے رہائش کےلئے پاکستان کو دنیا کا سستاترین ملک قرار دے دیا جبکہ سویٹزرلینڈ دنیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف امریکی سی ای او ورلڈ نامی میگزین مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا چین میں موجود پاکستانی طلبہ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چین میں موجود پاکستانی طلبہ کا معاملہ وفاقی کابینہ میں لانے کا حکم دیدیا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ کچھ ممالک نے اپنے طالب علم چین مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وزیر اعظم عمران خان سمیت کئی نمایاں شخصیات نے آف شور کمپنیوں میں اثاثے چھپا ئے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( عکس آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں بیرون ملک اثاثہ جات کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا جس میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ پاکستان کے کئی نمایاں شخصیات نے بیرون مزید پڑھیں

ایک ہی خاندان

حیدرآباد میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

حیدر آباد(عکس آن لائن ) حیدرآباد میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹنڈو محمد مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی

پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک، تین خودکش جیکٹ ناکارہ بنادیں

پشاور(عکس آن لائن) سی ٹی ڈی نے پشاور میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ تین خودکش جیکٹ ناکارہ بنادیں ۔پولیس کے مطابق سرچ آپریشن متھرا کے علاقے زگی غرنزد میں کیا گیا،جہاں سی ٹی مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

ایف اے ٹی ایف میں پاکستانی پالیسیوں کی تعریف بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی، گورنر پنجاب

لاہور(عکس آن لائن) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف میں پاکستانی پالیسیوں کی تعریف بھارت کو ہضم نہیں ہو رہی، دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان کا کردار پوری دنیا نے سراہا، مودی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

کابل تک کا سفر طے ، پاکستان کی موجودگی میں 29 فروری کو امریکہ طالبان معاہدے پر دستخط ہوں گے،وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنا وعدہ پورا کر دیا اور کابل تک کا سفر طے کر لیا ، پاکستان کی موجودگی میں 29 فروری کو امریکہ طالبان کے درمیان معاہدے مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کا ڈیٹا

ایف بی آر کا ڈاکٹرز اور فزیشنز کے خلاف کریک ڈاون شروع ، پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ طلب

پشاور(عکس آن لائن ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے آمدن اور اثاثے چھپانے پر پشاور کے 14پرائیویٹ اسپتالوں سے ریکارڈ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ڈاکٹرز اور فزیشنز کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا مزید پڑھیں

فی تولہ قیمت

سونے کی قیمت میں1470 روپے اضافہ ، فی تولہ سونے کی قیمت94 ہزار50 روپے ہوگئی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزارچارسوسترروپے اضافے کے ساتھ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ چئیرمین آل پاکستان جیولرزایسوسی ایشن محمدارشد نے بتایا کہ فی تولہ سونے کی قیمت چورانوے ہزارپچاس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

حکومت کی اس وقت حالت تعفن پھیلاتی ہوئی لاوارث مردہ لاش کی ہے،مولانا فضل الرحمن

سکھر(عکس آن لائن) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اس وقت حالت تعفن پھیلاتی ہوئی لاوارث مردہ لاش کی ہے، اب دوبارہ ہماری تحریک اس کی تدفین کیلئے ہے ، ہمیں دھرنے والے مزید پڑھیں