ایک ہی خاندان

حیدرآباد میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

حیدر آباد(عکس آن لائن ) حیدرآباد میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق حادثہ ٹنڈو محمد خان روڈ پر پیش آیا، حادثے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق جبکہ چوتھا زخمی ہوا، فوری طور پر جاں بحق افراد کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ واقعے کے بعد ٹریلر ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں