عبدالحفیظ شیخ

آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے، عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی آئی ایم ایف پروگرام میں ڈیڈ لاک کی تصدیق کرتے ہوے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کی کوششیں جاری ہے۔ اپنے ایک بیان میں مزید پڑھیں

کھالوں کی اصلاح

وزیر اعظم کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت کھالوں کی اصلاح کیلئے حکومت 60 فیصد سبسڈی فراہم کرے گی

فیصل آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت کھالوں کی اصلاح کیلئے سبسڈی کے حصول کی غرض سے فیصل آباد ڈویژن کے چاروں اضلاع فیصل آباد، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سے مقررہ وقت کے اندر386 مزید پڑھیں

نور الحق قادری

جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا،وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔ نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

چنے کی کاشت پر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی کی فراہمی دی جا رہی ہے

راولپنڈی(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کاشتکاروں کو چنے کی کاشت پر 5 ایکڑ تک بذریعہ واﺅچر 2 ہزار روپے فی ایکڑ سبسڈی فراہم کر رہی ہے۔ ترجمان نے کہاکہ کاشتکار دیسی چنے مزید پڑھیں

گندم کے کاشتکاروں

گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی پر بیج کی 3 لاکھ بوریاں فراہم

راولپنڈی (عکس آن لائن)زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت پنجاب میں گندم کے کاشتکاروں کو سبسڈی پر بیج کی 3 لاکھ بوریاں فراہم کی گئیں ۔ اس ضمن میں کاشتکاروں کو محکمہ زراعت کی گندم کی منظور شدہ اقسام اکبر 19، مزید پڑھیں

فصلوں

فصلوں کے بیمہ کا دائرہ کار 18اضلاع تک بڑھا دیا گیا

راولپنڈی (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے فصل بیمہ (تکافل) پروگرام کا دائر ہ کار 18 اضلاع تک بڑھا دیا،ان اضلاع میں ناگہانی وجوہات سے فصلوں کی پیداوار میں کمی کا ازالہ بیمہ (تکافل) کے ذریعے کیا جائے گا،پروگرام مزید پڑھیں

عمران خان

وزیراعظم کا ریلیف پیکج کے باوجود یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاءکی مہنگے داموں فروخت کا نوٹس

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے یوٹیلٹی اسٹورز پر اربوں روپے کی سبسڈی کے باوجود عوام کو سستی چینی اور آٹا نہ ملنے کی شکایات اور اسٹورز پر مہنگی اشیاءکی خریداری اور فروحت کی مزید پڑھیں

افتخار علی ملک

وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ، صدر سارک چیمبر

لاہور (عکس آن لائن) سارک چیمبر آف کامرس کے صدر افتخار علی ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا تعمیراتی صنعت کے لئے بڑا پیکیج امید کی کرن ہے اور ایسے وقت میں جب ملکی صنعت کو مزید پڑھیں

احتجاج

پنجاب اسمبلی اور پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے احتجاج کا اعلان، پاکستان کسان اتحاد

پاکپتن(نمائندہ عکس آن لائن) پاکستان اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کا اعلان کردیا، پنجاب اسمبلی کے سامنے آج اور پارلیمنٹ ہاوس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا جائے گا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کسان مزید پڑھیں

مخدوم ہاشم جواں بخت

وفاق نے 128 ارب ادا کرنے ہیں ،مل جاتے تو مزید بہتر بجٹ دے سکتے تھے’ مخدوم ہاشم جواں بخت

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے کہا ہے کہ وفاق سے اپنے بقایا جات لینے کے لئے مسلسل رابطے میں ہیں وفاق نے 128 ارب ادا کرنے ہیں جو گزشتہ کئی سال سے واجب الادا مزید پڑھیں