نور الحق قادری

جب تک کورونا ویکسین نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا،وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہاہے کہ کورونا ویکسین جب تک نہیں آجاتی معمول کے مطابق حج نہیں ہوگا۔

نور الحق قادری نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت نے واضح کردیا ہے کہ جب تک کورونا ویکسین دستیاب نہیں ہوگی ایس اوپیز کے تحت ہی حج ہوگا۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج کے لیے فی الحال سبسڈی کے امور پر بات نہیں ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں