بہاریہ مکئی

کاشتکاروں کو بہاریہ مکئی کی کاشت ماہ فروری کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)کاشتکاروں کو آلو، کپاس، کماد کے کھیت خالی ہونے پربہاریہ مکئی کی کاشت ماہ فروری کے دوران مکمل کرنے، پانی بخوبی جذب کرنے والی بھاری میرازمین کے انتخاب اور کھیت کی سطح ہموار رکھنے کی ہدایت مزید پڑھیں

کیڑوں کا تدارک

شروع ہی سے کیڑوں کا تدارک کرکےاگلی فصلات کوکافی حد تک کیڑوں کے حملے سے بچایاجاسکتاہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ کپاس دھان کمادمکئی اورجوارپراگر شروع ہی سے کیڑوں کا تدارک کیاجائے تو اگلی فصلات کوکافی حد تک کیڑوں کے حملے سے بچایاجاسکتاہے اگلی فصلات پرکیڑوں کے حملے کو مزید پڑھیں

گنے کی فصل

گنے کی فصل کا منافع بخش پہلو اس کی مونڈھی فصل کی پیداواری صلاحیت پر منحصرہے

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ گنے کی فصل کا منافع بخش پہلو اس کی مونڈھی فصل کی پیداواری صلاحیت پر منحصرہے اسلئے مونڈھی فصل کے کھیت کے چناﺅ کے لئے لیرافصل کابیماریوں اورکیڑوں سے محفوظ ہونا مزید پڑھیں

گندم کی فصل

کاشتکاروں کو دھان کے بعد کاشتہ گندم کی فصل کو دوسرا پانی 80سے 90دن بعد لگانے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ دھان، کپاس، مکئی اور کماد کے بعد کاشتہ فصل کو دوسرا پانی 80سے 90دن بعد اور پچھیتی کاشت کیلئے پہلا پانی شاخیں نکلتے وقت بوائی کے مزید پڑھیں

ساہوکا

ساہوکا:ایس ڈی او انہار نے مخالفین سے بھاری رشوت لیکرہمارا ہزاروں روپے کا کھڑا کماد تباہ کردیا

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن)ایس ڈی او انہار نے مخالفین سے بھاری رشوت لیکرہمارا ہزاروں روپے کا کھڑا کماد تباہ کردیا،پیسے لیکر نہری پانی چوری کروانے لگا کسانوں کا انہار عملہ کے خلاف احتجاج،کاروائی کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق چک نمبر مزید پڑھیں

سرسوں اور کینولا

سرسوں اور کینولا کی نئی اقسام کی تیاری سے درآمدی بیجوں کی شرح کم ہو گئی

فیصل آباد (عکس آن لائن) سرسوں اور کینولا کی نئی اقسام کی تیاری سے 134کروڑ روپے کے درآمدی بیج کی شرح کم ہو کر صرف 31کروڑ روپے رہ گئی ہے جبکہ نئی اقسام کی کاشت سے پاکستان دنیابھر میں کینولا مزید پڑھیں

کماد

کاشتکاروں کو کماد کی صرف منظور شدہ اقسام ہی کاشت کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کماد کے کاشتکاروں کوصرف منظور شدہ اقسام کی کاشت کرنے اور ممنوعہ اقسام سے اجتناب کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ کاشتکاروں کے نام پیغام مزید پڑھیں

کماد

محکمہ زراعت کی کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت کی ہے کہ کمادکی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں (سمو ں)کے ذریعے مزید پڑھیں

کماد

کھڑے کماد میں ریکوری بہتر جبکہ گری ہوئی فصل کی ریکوری بہت کم ہوجاتی ہے،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن) زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل ۱ٓباد کے ریسرچ انفارمیشن یونٹ کے ترجمان نے ستمبر کاشتہ کماد کی کٹائی و پیلائی کے لئے خصوصی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اس ضمن میں جدید سفارشات پر مزید پڑھیں