کماد

کماد کے کاشتکار اچھی پیداوار کیلئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسا م کا بیج استعمال کریں، ترجمان

لاہور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب نے کماد کے کاشتکاروں کو اچھی پیداوار کے لئے محکمہ زراعت کی منظور شدہ اقسا م کا بیج استعمال کرنے کی ہدایت کر دی۔ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے مزید پڑھیں

کماد

کمادکی ترقی دادہ اقسام کی کاشت کو فروغ دے کر گنے کی پیداوار 850من فی ایکڑتک بڑھائی جاسکتی ہے، شوگر کین ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن):ایوب زرعی تحقیقاتی ادارہ فیصل آباد کے شوگر کین ماہرین نے کہا کہ کماد کی ترقی دادہ اقسام کی کاشت کو فروغ دے کر نہ صرف گنے کی پیداوار کو 850من فی ایکڑتک بڑھایا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

کماد

کاشتکاروں کو فروری کاشتہ کماد کی مارچ و اپریل میں 20سے 30دن کے وقفہ سے 2سے 3مرتبہ آبپاشی کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے فروری کاشتہ کماد کی آبپاشی کاشیڈول جاری کردیاہے اور مارچ و اپریل میں 20سے 30دن کے وقفہ سے 2سے 3مرتبہ آبپاشی کرنے کی ہدایت کی ہے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادخالد اقبال نے مزید پڑھیں

کماد

جو کاشتکارابھی تک کماد کاشت نہیں کرسکے وہ رواں ہفتہ کے دوران کماد کی بہاریہ کاشت مکمل کرسکتے ہیں، 100سے 120من بیج فی ایکڑ استعمال کریں ، محکمہ زراعت

فصل آباد۔(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے کہاکہ جو کاشتکار کسی وجہ سے فروری میں کماد کاشت نہیں کرسکے وہ رواں ہفتہ کے دوران کماد کی بہاریہ کاشت مکمل کرسکتے ہیں۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد خالد محمودنے کہاکہ کاشتکار مزید پڑھیں

کماد

کاشتکاروں کو کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت کی ہے کہ کمادکی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں (سمو ں)کے مزید پڑھیں

کماد

کمادکی فصل کا کورے کے شدیدحملے کی صورت میں وزن کم ہوجاتاہے ، ترجمان محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کمادکی فصل کا کورے کے شدیدحملے کی صورت میں وزن کم ہوجاتاہے اور گنے کے رس کا وزن کم ہوجاتاہےکورے کی وجہ سے کمادکے بڈز(آنکھیں)بھی متاثر ہوتی ہیں اور ان کے پھوٹنے مزید پڑھیں

کماد

کماد کی پیداوار میں اضافہ ، رعائتی زرعی مشینری و آلات کے حصول کے لئے کاشتکاروں سے 28جنوری تک درخواستیں طلب

راولپنڈی (عکس آن لائن):وزیراعظم پاکستان کے زرعی ایمرجنسی پروگرام کے تحت زرعی ترقی اور کاشتکاروں کی خوشحالی کے لئے 300 ارب روپے کے مختلف منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے۔ ان منصوبوں میں کماد کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ مزید پڑھیں

کماد

کماد کی پیداواری لاگت کم کرنے کیلئے 50فیصد سبسڈی پر زرعی مشینری و آلات فراہم کیے جارہے ہیں،ترجمان محکمہ زراعت

ملتان (عکس آن لائن )محکمہ زراعت ملتان کے ترجمان کے مطابق کماد پاکستان کی ایک اہم نقد آور فصل ہے جو گندم، دھان اور کپاس کے بعد سب سے زیادہ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے۔چینی، گڑ اور شکر وغیرہ مزید پڑھیں

کماد

کانگیاری سے متاثرہ کماد کے پودے جلا کر تلف کردیئے جائیں،محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ کانگیاری سے متاثرہ کماد کے پودے جلا کر تلف کردیئے جائیں تاکہ ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفو ظ رکھا مزید پڑھیں

کماد کی بوائی

کماد کی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں،سموں کے ذریعے کی جائے، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کوکماد کی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت کی ہے کہ کماد کی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں مزید پڑھیں