سورج مکھی

سورج مکھی کے کاشتکار پھول کی پشت کا رنگ سنہری مائل ہونے پر فوری برداشت کا آغازکردیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ سورج مکھی کے کاشتکار پھول کی پشت کا رنگ سنہری مائل اور زردپتیاں خشک ہونے پر فوری برداشت کا آغازکردیں تاکہ اس کی کوالٹی کومتاثر ہونے سے بچایاجاسکے۔انہوں نے بتایا کہ پھول مزید پڑھیں

نہر کی بندش

ساہوکا:کھادر نہر کی بندش سے کاشتکار پریشان گندم ہدف پورا کر نا مشکل ہو گیا

ساہوکا(نمائندہ عکس آن لائن)کھادر نہر کی بندش سے کاشتکار پریشان گندم ہدف پورا کر نا مشکل ہو گیا تفصیل کے مطابق پاکپتن کینال سے نکلنے والی نہر کھادر برانچ عرصہ چار ماہ سے بند ہو نے سے کاشتکاروںکو پانی کی مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے سٹرابری کی کاشت اگلے ماہ فروری کے آغاز سے شروع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ باغبان اور کاشتکار سٹرابری کی کاشت فروری کے آغازسے شروع کرکے موسم بہار کے مزید پڑھیں

گنے کی فصل

گنے کی فصل کا منافع بخش پہلو اس کی مونڈھی فصل کی پیداواری صلاحیت پر منحصرہے

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ گنے کی فصل کا منافع بخش پہلو اس کی مونڈھی فصل کی پیداواری صلاحیت پر منحصرہے اسلئے مونڈھی فصل کے کھیت کے چناﺅ کے لئے لیرافصل کابیماریوں اورکیڑوں سے محفوظ ہونا مزید پڑھیں

گنے کی پیداوار

پاکستان کودنیا میں گنے کی پیداوار میں باآسانی پانچویں سے تیسرے نمبر پر لایاجاسکتاہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایاکہ گزشتہ سال برازیل میں 734ملین ٹن، بھارت میں 342ملین ٹن جبکہ پاکستان میں 55ملین ٹن گنا پیدا ہوا،اسی طرح گزشتہ سال پنجاب میں 19لاکھ 45ہزار 657 ایکڑ رقبہ مزید پڑھیں

گندم کی فصل

محکمہ زراعت کی کاشتکار وں کوگندم کی فصل پرسٹہ نکلتے وقت یوریا کھاد ڈالنے کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہا ہے کہ گندم کی فصل چند روز بعد گوبھ پر آنے والی ہے لہذا کاشتکار سٹہ نکلتے وقت یوریا کھاد ڈالنے کا خاص خیال رکھیں اورجب گندم کاپودا سٹہ نکال مزید پڑھیں

سورج مکھی

کاشتکار سورج مکھی کی منظور شدہ اقسام کاشت کریں، محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ کاشتکار سورج مکھی کی منظور شدہ اقسام کاشت کریں تاکہ انہیں بہتر پیداوار حاصل ہو سکے جبکہ گنے اور اگیتی کپاس کے ساتھ سورج مکھی کی مخلو ط کاشت مزید پڑھیں

گوبرکی کھاد

زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کم ہوتی ہوئی مقدار سے بچانے کےلئے گوبرکی کھاد کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ گوبرکی کھاد نامیاتی مادے کا بہترین ذریعہ ہے لہذاکاشتکار زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کم ہوتی ہوئی مقدار سے بچانے کےلئے گوبرکی کھاد کا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں

دھنیا کی بہترپیداوار

دھنیا کی بہترپیداوار کے لئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ

قصور (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے دھنیا کی بہترپیداوار کے لئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کاشتکار آبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طورپر اس امرکا خیال رکھیں کہ کھیلیاں پانی میں مزید پڑھیں