گوبرکی کھاد

گوبرکی کھادنامیاتی مادے کا بہترین ذریعہ ہے،زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ گوبرکی کھادنامیاتی مادے کا بہترین ذریعہ ہے لہذاکاشتکار زمینوں میں نامیاتی مادوں کی کم ہوتی ہوئی مقدار سے بچاؤ کیلئے گوبرکی کھادکا زیادہ سے زیادہ استعمال یقینی بنائی تاکہ زرعی زمین مزید پڑھیں

ادرک کے کاشتکار

ادرک کے کاشتکار فصل کی برداشت بروقت مکمل کریں، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ادرک کی برداشت کسی یا کھرپے کی مدد سے کرنے اور گھٹلیوں کوزخمی ہونے سے بچانے کے لئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاگیاہے کہ ادرک کے کاشتکار فصل کی برداشت مزید پڑھیں

رایا و سرسوں

کاشتکار رایا و سرسوں پر کیڑ ے مکوڑوں کے حملہ کی صورت میں مشاورت سے سفارش کردہ زہروں کا استعمال کریں

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجمان نے رایا اور سرسوں کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصل کو مختلف بیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھنے کیلئے محکمہ زراعت اور ماہرین زراعت کے مشوروں پر عملدرآمد یقینی مزید پڑھیں

کیڑے مار ادویات

کاشتکار دھند یا بارش اور تیز ہوا کی صورت میں اپنی فصلا ت پر کیڑے مار ادویات کے سپرے سے گریز کریں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہاکہ جب تک کسانوں میں شعور و آگاہی پید انہیں ہو گی اس وقت تک زرعی خود کفالت کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا نیز کاشتکار گندم کو سخت مزید پڑھیں

چنے کی کاشت

کاشتکار اچھی روائیدگی کے لئے بذریعہ ڈرل وپورچنے کی کاشت مکمل کریں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار اچھی روائیدگی کے لئے بذریعہ ڈرل وپورچنے کی کاشت مکمل کریں اور فاسفورسی کھادوں کا بھی خاص خیال رکھا جائے تاکہ بہتر سے بہتر پیداوارکا حصول ممکن ہوسکے۔ مزید پڑھیں

سورج مکھی

سورج مکھی کے کاشتکار پھول کی پشت کارنگ سنہری مائل اور زرد پتیاں خشک ہونے پر فوری برداشت کا آغاز کردیں

فیصل آباد (عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے ہدایت کی کہ سورج مکھی کے کاشتکار پھول کی پشت کارنگ سنہری مائل اور زرد پتیاں خشک ہونے پر فوری برداشت کا آغاز کردیں تاکہ اس کی کوالٹی کومتاثر ہونے سے بچایاجاسکے۔ مزید پڑھیں

پھول گوبھی

کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بند گوبھی کی کاشت کو یقینی بنائیں،ماہرین

فیصل ۱ٓباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکار پھول گوبھی کے ساتھ ساتھ بند گوبھی کی بھی زیادہ سے زیادہ کاشت کریں۔ ماہرین زراعت کا کہنا ہے کہ بند گوبھی کا زیادہ تر استعمال بطور سلاد کیا مزید پڑھیں

دھنیہ کی پیداوار

کاشتکار دھنیہ کی پیداوار متاثرہونے سے بچانے کیلئے کھیلیاں ہرگز پانی میں نہ ڈوبنے دیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے دھنیہ کی بہتر پیداوارکیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار آبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طور پر اس امر کا خیال رکھیں کہ کھیلیاں مزید پڑھیں

چنے کی فصل کاشت

جوکاشتکار کسی وجہ سے مقررہ وقت کے اندر چنے کی فصل کاشت نہیں کر سکے وہ 10دسمبر تک پچھیتی کاشت کر سکتے ہیں، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) کاشتکاروں کو چنے کی پچھیتی کاشت ہر حال میں اگلے ہفتے کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور کہاگیا ہے کہ اگرچہ چنے کی کاشت کا بہترین وقت 15نومبر تک ہوتا ہے مزید پڑھیں

دیسی و سبز کھادوں

کاشتکاردیسی و سبز کھادوں کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاہے کہ دیسی و سبز کھادو ں کا استعمال گندم کی بمپرکراپ کاضامن ہے جبکہ کاشتکار زمین کی طبعی حالت کے پیش نظر دیسی و سبز کھادوں کا زیادہ استعمال یقینی بنائیں تاکہ مزید پڑھیں