کپاس کی کاشت

کپاس کی کاشت کے دوران نائٹروجن ‘فاسفورس ‘پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے وسط اپریل کے بعدکپاس کی کاشت کے دوران کمزور‘درمیانی ‘ذرخیز زمینوں میں نائٹروجن ‘فاسفورس ‘پوٹاش کا خاص خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ کمزورزمینوں جن میں قابل حصول فاسفورس 7پی پی ایم مزید پڑھیں

تھریشر کی رفتار

کاشتکارگندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتار پر خصوصی توجہ دیں،محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے گندم کی کٹائی کے دوران تھریشر کی رفتار پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ زمیندار ، کاشتکار، کسان گندم کی فصل کے اچھی طرح پک کر تیار اور مزید پڑھیں

گندم

کٹائی کے بعدناقص دیکھ بھال سے 10فی صد گندم ضائع ہو جاتی ہے، محکمہ زراعت پنجاب

راولپنڈی (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے کہاہے کہ ناقص حکمت عملی کے سبب گندم کی کٹائی کے بعد 10فی صد فصل ضائع ہو جاتی ہے ۔اس لیے گندم کی فصل کی کٹائی،گہائی اور سنبھال کے دوران پیش آنے مزید پڑھیں

برسیم کی فصل

برسیم کی فصل پر بیماریوں کے خدشہ کے پیش نظر کاشتکار حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں

قصور ۔(عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجدنے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران برسیم کی فصل پرجڑ اور تنے کے گلاؤکی بیماریوں کے حملہ کاخدشہ ہے لہذاکاشتکار احتیاطی، حفاظتی، تدارکی اقدامات یقینی بنائیں۔ انہوں نے بتایا کہ برسیم ایک مزید پڑھیں

سپرے

سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کوچارے کے طورپر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کوچارے کے طورپر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر مزید پڑھیں

شکرقندی کاشت

موسم گرمامیں شکرقندی کو اہم نقدآور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ موسم گرمامیں شکرقندی کوایک اہم نقدآور فصل کے طورپر کاشت کیاجاسکتاہے جو بہترین مالی منفعت کا باعث بھی بن سکتی ہے نیزشکرقندی کوتھوڑی کھاد اور کم پانی سے بھی اگاکربہتر پیداوارکا مزید پڑھیں

کمبھی

کاشتکار کمبھی کو سال میں دومرتبہ مارچ اور اکتوبرمیں کاشت کرکے بہترین پیداوار حاصل کرسکتے ہیں

قصور (عکس آن لائن) کھمبی کے زیرکاشتہ رقبہ میں مسلسل اضافہ ہونے لگاہے نیزکاشتکار کمبھی کو سال میں دومرتبہ مارچ اور اکتوبرمیں کاشت کرکے بہترین پیداوار حاصل کرسکتے ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے بتایا کہ کھمبی کی صحت اور مزید پڑھیں

شہتوت کا پودا

ماہرین زراعت کی کاشتکاروں کو شہتوت کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ رواں موسم بہار میں شہتوت کا پودا کاشت کرنے والے کاشتکار آئندہ 15برسوں میں ایک پودے سے 10مکسر فٹ لکڑی حاصل کر سکتے ہیں جس سے نہ صرف ملک میں مزید پڑھیں

تیلدار اجناس

محکمہ زراعت کی تیلدار اجناس کی برداشت بارے اہم ہدایات جاری

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے رایا اقسام میں75فیصد‘کینولااقسام میں50فیصد پھلیوں کا رنگ بھورا‘ دانے سرخی مائل ہونے پر فصل کی برداشت کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار تیلدار اجناس پرگہری نظررکھیں اور جونہی رایا اقسام کی پھلیوں مزید پڑھیں