کپاس کی فصل کو پاکستان کی معیشت میں ایک اہم مقام حاصل ہے، ، جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد

فیصل آباد (عکس آن لائن) بارشوں سے کپاس کے پودوں کی غیر ثمر دار بڑھوتری میں تیزی آنے سے جڑی بوٹیوں کی بھرمار کے باعث نقصان رساں کیڑوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے. جس کی وجہ سے کاشتکاروں مزید پڑھیں

تل

تل کے کاشتکاروں کو فصل کی کاشت کیلئے بھاری میرا زمین کے انتخاب کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے تل کے کاشتکاروں کو فصل کی کاشت فوری شروع کرکے 15 جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، اور کہاہے کہ وہ فصل کی کاشت زیادہ بارش والے علاقوں میں مون سون مزید پڑھیں

پیٹھا کدو

محکمہ زراعت ، کاشتکاروں کو پیٹھا کدو کی پچھیتی کاشت وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو پیٹھا کدو کی پچھیتی کاشت وسط جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار پچھیتی کاشت میں تاخیر سے گریزکریں ، تاکہ بہتر پیداوار کا حصول مزید پڑھیں

گلاب

گلاب کو کالے دھبے کی بیماری سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ پھولوں کا بادشاہ گلاب دشمنوں کی زدمیں ہے . اور گلاب کا پہلا پتاکھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اوربیماریوں کا سامناکرناپڑتاہے . جن میں سب سے مہلک مزید پڑھیں

دھان

کاشتکار30جون تک باسمتی چاول کی تمام اقسام کاشت کرلیں ،محکمہ زراعت پنجاب

فیصل آباد (عکس آن لائن ) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے باسمتی اقسام سپر گولڈ،سپر باسمتی 2019 ،سپرباسمتی،باسمتی515،چناب باسمتی،پنجاب باسمتی ، پی کے1121 ایرومیٹک،نیاب باسمتی2016اور نور باسمتی کی کاشت25 جون تک مزید پڑھیں

مرچ مرچ

مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی دیگر فصلات کی طرح اہم ،نقد آور فصل ہے،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن ) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے، اورکہاہے کہ مرچ پاکستان میں کاشت ہونے والی بعض دیگر فصلات کی طرح ایک اہم اور نقد آور فصل ہے مزید پڑھیں

سورج مکھی کی فصل

سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہو گئی ،کاشتکار کٹائی کے دوران احتیاطی تدابیر پرعمل کریں

فیصل آباد (عکس آن لائن) سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے پک کرتیار ہو گئی ہے لہٰذا کاشتکار اس فصل کی بڑھوتری کے تمام مراحل مکمل ہونے پر کٹائی کے دوران احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔ شعبہ تیلدار اجناس مزید پڑھیں

گلاب

پھولوں کابادشاہ گلاب دشمنوں کی زد میں، کالے دھبے کی بیماری کے بروقت انسداد کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) جامعہ زرعیہ فیصل ۱ٓباد کے ماہرین زراعت نے کہاہے کہ پھولوں کابادشاہ گلاب دشمنوں کی زد میں ہے اور گلاب کا پہلا پتا کھلنے سے پھول کی برداشت تک اسے مختلف دشمنوں اور بیماریوں کاسامنا مزید پڑھیں