ڈاکٹر لیلیٰ شفیق

جنرل ہسپتال میں گائنی کا اپنی نوعیت کا دو گھنٹے طویل آپریشن، مریضہ کی 18رسولیاں نکال دیں

لاہور4نومبر:…… لاہور جنرل ہسپتال میں اپنی نوعیت کا انوکھا آپریشن ہوا، کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کی سربراہی میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے2گھنٹے طویل آپریشن کر کے46 سالہ مریضہ سیبا کی یوٹرس سے 18رسولیاں جبکہ اوری سے بھی بڑے مزید پڑھیں

چلڈرن اسپتال لاہور

لاہور میں ڈاکٹرز پر تشدد کرنیوالا سندھ پولیس کا اہلکار نکلا

لاہور (عکس آن لائن ) چلڈرن اسپتال لاہور میں متوفی بچے کے لواحقین کی جانب سے ڈاکٹر پر تشدد کے معاملے پر ینگ ڈاکٹرز نے اسپتالوں کے آٹ ڈور وارڈز میں کام بند کردیا۔ نگراں وزیر صحت پنجاب ڈٓکٹر جاوید مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز کا مکمل آرام کا مشورہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے مکمل آرام کا مشورہ دے دیا۔ڈاکٹرز کے مطابق عدالت پیشیوں میں دھکم پیل سے عمران مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

سرکاری ہسپتالوں کے ڈاکٹرزکو تربیتی ورکشاپس کے ذریعے جدیدعلوم سے روشناس کروایاجائیگا’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (عکس آن لائن)نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی میں پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن کے زیراہتمام منعقدہ پری کانفرنس ورکشاپ میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر وائس چانسلرکنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی پروفیسرڈاکٹرمحمودایاز،ڈاکٹرصومیہ اقتدار، پروفیسر ڈاکٹر عمران،پروفیسرامجد،سی ای مزید پڑھیں

شور کوٹ

شور کوٹ: فزیو تھراپسٹ ڈاکٹر کو نوکری سے نکالنے سے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں آنے والے مریضوں کوشدید پریشانی کا سامنا

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن) تبدیلی سرکار نے الیکشن سے پہلے نوکریاں دینے کا وعدہ کر کے حکومت میں آنے کے بعد پہلے سے نوکری پر موجود ڈاکٹرز کو نوکریوں سے نکالنا شروع کر دیا پنجاب حکومت نے پنجاب بھر مزید پڑھیں

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ

ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ،نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف کوپولیس کے دستے نے سلامی پیش

شیخوپورہ(نمائندہ عکس آن لائن)ڈسٹرکٹ پو لیس آفیسر شیخوپورہ غلام مبشر میکن کی قیادت میں شیخوپورہ پولیس کی جانب سے ڈی ایچ کیو ہسپتال شیخوپورہ میں ایم ایس سمیت تمام ڈاکٹرز ،نرسزاور پیرا میڈیکل سٹاف کوپولیس کے دستے نے سلامی پیش مزید پڑھیں

لاہور قلندرز

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل میچز ڈاکٹرز اور ایمرجنسی ورکرز سے منسوب کردئے

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی مقبول اور متحرک فرنچائز لاہور قلندرز نے سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے ساتھ مل کر اپنے 4میچز لاہور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی، ڈاکٹرز، 1122ایمرجنسی ورکرز اور ایس او ایس ولیج سے منسوب کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

امریکی صدر

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا

نیویارک (عکس آن لائن)نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کے دائیں پاؤں میں بال برابر فریکچر آگیا ہے جس کے باعث ڈاکٹرز نے انہیں کچھ ہفتوں تک واکنگ بوٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ جوبائیڈن آفس کے مطابق امریکا مزید پڑھیں

زلفی بخاری

کویت روانہ ہونے والی پہلی کھیپ میں 226 ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور نرسز شامل ہوں گی، زلفی بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاہے کہ کل جمعرات کو کویت روانہ ہونے والی پہلی کھیپ میں 226 ڈاکٹرز، پیرامیڈکس اور نرسز شامل ہوں گی۔ بدھ کو معاون خصوصی زلفی بخاری نے کویت کے سفیر عبدالرحمن مزید پڑھیں

گلے کی خرابی

بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کاباعث بن رہی ہے ، ماہرین امراض قلب

فیصل آباد (عکس آن لائن) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈ یالوجی کے ماہرین امراض قلب نے بتایاہے کہ بچوں میں گلے کی خرابی امراض قلب کا باعث بن رہی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ گلے خراب ہونے سے بچوں میں مزید پڑھیں