بلاول بھٹو زرداری

چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنے والے غلط فہمی میں ہیں، بلاول بھٹو زرداری

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کو نفرت اور تقسیم کی سیاست سے بچانا ہے تو شیر نہیں تیر پر مہر لگانی ہے ، چوتھی بار وزیراعظم بننے کا خواب مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

خان صاحب کہتے تھے سب کو جیلوں میں ڈالوں گا آج خود جیل میں ہیں،بلاول بھٹو زر داری

پشاور (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خان صاحب کہتے تھے سب کو جیلوں میں ڈالوں گا آج خود جیل میں ہیں، کہتے تھے این مزید پڑھیں

چوہدری محمد سرور

ملک میں عدل وانصاف ،جموریت کی مضبوطی چاہتے ہیں ‘ چوہدری محمد سرور

لاہور (عکس آن لائن) سابق گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ ملک میں عدل وانصاف ،جموریت کی مضبوطی چاہتے ہیں ،اگر پیپلز پارٹی کی حکومت بنی تو کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہو گی، الیکشن میں چند مزید پڑھیں

شیری رحمن

لاہور ایک بار پھر لاڑکانہ کی طرح پیپلز پارٹی کا گڑھ بننے جا رہا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ لاہور ایک بار پھر لاڑکانہ کی طرح پیپلز پارٹی کا گڑھ بننے جا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

جس پارٹی کا منشور ہماری پارٹی کے قریب ہوگا اس سے بات ہو گی،یوسف رضا گیلانی

ملتان (عکس آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جس پارٹی کا منشور ہماری پارٹی کے قریب ہوگا اس سے بات ہو گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا مزید پڑھیں

مصطفی کمال

موقع ملے تو لاڑکانہ میں پی پی کی ضمانت ضبط کروادیں گے، مصطفیٰ کمال

کراچی(عکس آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہمیں موقع ملے تو لاڑکانہ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی ضمانت ضبط کروادیں گے۔ مصطفیٰ کمال نے کراچی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سے اقتدار میں آئیں گے، یوسف رضا گیلانی

ملتان (عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چور دروازے سے نہیں، عوام کی طاقت سیاقتدار میں آئیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ بلاول بھٹو 26 جنوری کو مزید پڑھیں

شیری رحمن

بلاول ماضی کی نہیں، مستقبل کی سیاست کر رہے ہیں،شیری رحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو ماضی کی نہیں، مستقبل کی سیاست کر رہے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے جلسے میں ملک سے مزید پڑھیں

شرجیل میمن

ہوائوں کا رخ تبدیل ہوتا نظر آ رہا ،عوام نفرت کی سیاست کو ختم ،عوام نئی سوچ کی طرف جانا چاہتے ہیں’شرجیل میمن

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما ،ڈیجیٹل ہیڈ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہوائوں کا رخ تبدیل ہوتا نظر آ رہا ہے ،عوام دیکھ رہے ہیں کہ پیپلز پارٹی سب کو جوڑنے کی بات مزید پڑھیں

سعید غنی

دفاتر پر حملے ہوتے رہے تو پْرامن انتخابات کیسے ہوں گے؟ ،سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ دفاتر پر حملے ہوں گے تو پرامن الیکشن کیسے ہوں گے، تحقیقات کی جائیں کہ پیپلزپارٹی کے دفترپرکس کی ہدایت پر حملہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی مزید پڑھیں