سعید غنی

دفاتر پر حملے ہوتے رہے تو پْرامن انتخابات کیسے ہوں گے؟ ،سعید غنی

کراچی(عکس آن لائن)رہنما پیپلزپارٹی سعید غنی نے کہا ہے کہ دفاتر پر حملے ہوں گے تو پرامن الیکشن کیسے ہوں گے، تحقیقات کی جائیں کہ پیپلزپارٹی کے دفترپرکس کی ہدایت پر حملہ کیا گیا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

میرے خلاف جو باتیں کرتے ہیں وہ میرے گناہ کم کرتے ہیں، یوسف رضا گیلانی

ملتان (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ میرے خلاف جو باتیں کرتے ہیں وہ میرے گناہ کم کرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ مزید پڑھیں

آصفہ بھٹو

پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی، آصفہ بھٹو

کراچی(عکس آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی چھوٹی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو گولیوں اور بم حملوں سے ڈرانے کی کوشش ناکام ہوگی۔ بلاول ہائوس میڈیا سیل سے مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

نواز شریف ووٹ کو عزت دو کی طرح انتخابی منشور بھی لندن میں بھول آئے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کی طرح انتخابی منشور بھی لندن میں بھول آئے۔ اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

بلاول بھٹو وزیر اعظم بن کر ملک کا تشخص بحال کرائیں گے،ناصر شاہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سیدناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو وزیر اعظم بن کر ملک کا تشخص بحال کرائیں گے۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی آٹھ مزید پڑھیں

شیری رحمن

پاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کو کافی سوچ سمجھ کر جواب دیا ہے۔ آپریشن مرگ بر سرمچار سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے شیری رحمن نے کہا کہ پاک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صوبائی الیکشن کمشنر، ڈی آر اوز اور آر اوز انتخابی نشان کی تبدیلی سے اجتناب کریں۔ اپنے بیان میں الیکشن کمیشن نے کہا کہ اگر انتخابی نشان کی تبدیلی لازم مزید پڑھیں

خورشید شاہ

پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا تب بھی الیکشن میں حصہ لینا چاہیے، خورشید شاہ

سکھر(عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹ کے رہنما سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ میرے خیال سے پی ٹی آئی کو بلا نہیں ملا تب بھی الیکشن میں حصہ لینا چاہیے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے مزید پڑھیں

راجہ پرویزاشرف

بلاول بھٹو اب پنجاب میں آ گئے ہیں اورپیپلز پارٹی حیران کن نتائج دے گی ،راجہ پرویزاشرف

گوجر خان(رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم و اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اب پنجاب میں آ گئے ہیں، پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی حیران کن نتائج دے گی ،عوام کی خدمت مزید پڑھیں

رانا محمود الحسن

(ن )لیگ کے سینیٹر رانا محمود الحسن کی پی پی میں شمولیت

ملتان(عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے سینیٹر رانا محمود الحسن نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سینیٹر رانا محمود الحسن کی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں