پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے 2019 کو معاشی بدحالی اور مطلق العنانیت کا سال قرار دےدیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)پیپلز پارٹی نے سال 2019ءکو معاشی بدحالی اور مطلق العنانیت کا سال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ناقابل برداشت مہنگائی کے علاوہ کوئی تبدیلی نہیں آئی‘عمران خان قومی معاملات سے مکمل لاتعلق اور کابینہ کی توجہ مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے دل سے مولانا کا ساتھ نہیں دیا،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اور پیپلز پارٹی نے دھرنے میں دل سے مولانا فضل الرحمان کا ساتھ نہیں دیا۔ ایک انٹرویومیں مزید پڑھیں

لیاقت باغ

لاہور ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کو 27 دسمبر کو لیاقت باغ میں جلسے کی اجازت دے دی

راولپنڈی (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پیپلز پارٹی کو 27 دسمبر کو لیاقت باغ راولپنڈی میں بے نظیر کی برسی کے حوالے سے جلسے کی اجازت دے دی جبکہ 26 دسمبر کو ڈی سی او راولپنڈی کو مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

موجودہ حالات میں (ن)لیگ ،پیپلز پارٹی کرپشن کے بوجھ کےساتھ سیاست نہیں کر سکیں گی ‘ ہمایوں اختر

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما وسابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ عوام نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کاکرپشن اور لوٹ مار کا بیانیہ مستردکردیا ہے اور دونوں جماعتیں اس بوجھ کے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

فردوس عاشق اعوان کے بار بار میک اپ کے اخراجات وزارت اطلاعات اٹھا رہی ہے، پیپلز پارٹی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وں عبدالقادر پٹیل اور پلوشہ خان نے کہا ہے کہ فردوس عاشق اعوان کے بار بار میک اپ کے اخراجات وزارت اطلاعات اٹھا رہی ہے ،فردوس عاشق اعوان کے قبضے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

پیپلز پارٹی لاک ڈاﺅن اور دھرنے کی سیاست کے خلاف ہے، نئے انتخابات بھی مسئلے کا حل نہیں، راجہ پرویز اشرف

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی لاک ڈاﺅن اور دھرنے کی سیاست کے خلاف ہے، نئے انتخابات بھی مسئلے کا حل نہیں، الیکشن شفاف ہونے چاہئیں، مزید پڑھیں