بجلی کی قیمت

وفاقی کابینہ کی بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کیلئے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی کابینہ نے بجلی کی قیمت میں مجموعی طور پر 5.65 روپے فی یونٹ اضافے کیلئے صدارتی آرڈیننس لانے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بجلی کی قیمت میں یہ فوری اضافہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے پیچھے فارن فنڈنگ کیس ہے، شاہد خاقان

اسلام آباد(عکس آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کے مطالبے کے پیچھے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ ہے۔میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، نو نکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو ہوگا ،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری مزید پڑھیں

کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا اجلاس 2 فروری کو طلب کرلیا،نونکاتی ایجنڈا جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا، وفاقی کابینہ کا اجلاس دو فروری کو ہوگا۔ کابینہ کے اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال مزید پڑھیں

نعیم بخاری

وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آں لائن)وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یہ منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں دی،وفاقی کابینہ نے ایم ڈی مزید پڑھیں

مصطفی کمال

عمران خان کی وفاقی حکومت فیل ہوگئی ہے،کراچی میں لاوا پک رہا ہے، لوگ ناراض ہیں، بہت پریشر ہے کہ اپنے حقوق چھینیں جائیں، مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اور سابق سٹی ناظم سیدمصطفی کمال نے کہا ہے کہ عمران خان کی وفاقی حکومت فیل ہوگئی ہے،کراچی میں لاوا پک رہا ہے، لوگ ناراض ہیں، بہت پریشر ہے کہ اپنے حقوق چھینیں مزید پڑھیں

وزیر توانائی عمر ایوب

وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر توانائی عمر ایوب نے پی پی آئی بی ، متبادل توانائی بورڈ اور نیکا کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔ منگل کو وزارت توانائی نے وفاقی کابینہ کے احکامات کی تعمیل سے متعلق رپورٹ مزید پڑھیں

فرانس سے تعلقات

فرانس سے تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ، وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کا اہم اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد(عکس آن لائن) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع پر مشاورت کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کل منگل کوہو گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی کابینہ فرانس مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا ،کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی، معاشی اور سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ مہنگائی کی صورتحال اور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم کا وفاقی کابینہ میں بعض اہم وزرا کے محکمے تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ، مشاورت کا عمل آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں بعض اہم وزرا کے محکمے تبدیل کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے مشاورت کا عمل آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و مزید پڑھیں