پٹرولیم مصنوعات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25روپے فی لیٹر کمی کا امکان،حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مجموعی طور پر 25 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ہے ۔حتمی فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا ،وفاقی کابینہ میں 31 وفاقی وزرا ، 3 وزرائے مملکت اور4مشیر شامل ہیں،چئیرمین سینیٹ اورقائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ منگل کو وفاقی مزید پڑھیں

مریم نواز

صدر عارف علوی کو عوام کے ٹیکس پر پلنے کی ضرورت نہیں….کابینہ سے حلف لینے سے انکار پر مریم کی صدر مملکت پر شدید تنقید

لاہور (نمائندہ عکس )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے صدر عارف علوی پر کڑی تنقید کی ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ صدر عارف علوی میں اپنی آئینی اور ریاستی ذمے داریاں ادا کرنے مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کیلئے رضامند کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ عکس)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایم کیو ایم کی قیادت سے رابطہ کر کے انہیں مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق قانون

حکومت کا الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق قانون میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے الیکشن کمیشن کے کوڈ آف کنڈکٹ قانون میں تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے، اور وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کی خصوصی وزارتی کمیٹی کا مجرمان کی واپسی کے معاہدے پر برطانیہ سے مزید مشاورت کافیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن):وفاقی کابینہ کی طرف سے قائم کی گئی خصوصی وزارتی کمیٹی نے مجرمان کی واپسی کے معاہدے پر برطانیہ سے مزید مشاورت کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے پیر کوجاری بیان کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

اوگرا

اوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات مزید 5روپے 14پیسے مہنگا کرنے کی تجویز

اسلام آباد (عکس آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات مزید 5روپے 14پیسے مہنگا کرنے کی تجویز، پٹرول کی قیمت میں 4روپے 80پیسے اضافہ کرنے کی سفارش، ہائی سپیڈ ڈیزل کو بھی 5روپے 14پیسے مہنگاکیا جانے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پینشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین مزید پڑھیں

قیدیوں کی سزا

وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دیدی ۔ذرائع نے بتایا کہ یہ منظوری وزیرِاعظم عمران خان کی زیر ِصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں دی گئی ذرائع مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی،تیاریاں مکمل

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی کابینہ کی کارروائی آن لائن نظام پرمنتقل کرنیکی تیاریاں،وفاقی کابینہ کی کارروائی آٹومیشن نظام کے تحت ہوگی۔ذرائع کے مطابق تمام کابینہ ارکان کوٹیبلیٹس فراہم کردیئے گئے، کابینہ ارکان کو ایجنڈا، سمریاں، منٹس آن لائن فراہم مزید پڑھیں