تحریک انصاف

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (عکس آن لائن) تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئے مزید پڑھیں

مریم نواز

وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،مریم نواز

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آر گنازئر و سینئر نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،مختلف فیصلوں کی منظوری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے مختلف فیصلوں کی منظوری دی ہے ۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں کابینہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،23 جنوری 2023 کے پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ پیش

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 23 جنوری 2023 کے پاور بریک ڈاؤن کی انکوائری رپورٹ پیش کر دی گئی جس میں انسانی غفلت اور بجلی کی ترسیل کے نظام مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

تنخواہ ختم، گاڑیاں واپس اور پیٹرول کم، کابینہ نے کفایت شعاری اقدامات منظورکرلیے

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی کابینہ نے ملکی معاشی حالات کے پیش نظرکفایت شعاری اقدامات کی منظوری دیدی ۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا سرکاری گاڑیاں واپس کریں گے اور پیٹرول کم کریں گے، وفاقی وزرا اپنی تنخواہیں بھی نہیں لیں گے۔ذرائع مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وفاقی کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے توشہ خانہ کی تفصیلات پبلک کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 4 مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبردآزما ہونے کیلئے خطرے سے دوچار ممالک کیلئے فنڈ کے قیام پاکستانی کی خارجہ محاذ پر بڑی فتح قرار

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی کابینہ نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نبردآزما ہونے کیلئے خطرے سے دوچار ممالک کیلئے فنڈ کے قیام کو پاکستانی کی خارجہ محاذ پر بڑی فتح قرار دیدیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

آڈیو لیکس معاملہ،وفاقی کابینہ کی عمران خان اور ساتھی وزرا کیخلاف کارروائی کی منظوری

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وفاقی کابینہ نے آڈیو لیکس کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان ان کے ساتھی سابق وزرا اور سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے خلاف قانونی کارروائی کی باضابطہ منظوری دیدی۔ وفاقی کابینہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا، 10 نکاتی ایجنڈا تیار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کرلیا، 10 نکاتی ایجنڈے تیار کر لیا گیا، وزیر اعظم اپنے دورہ امریکا، ازبکستان اور لندن میں ہونے فیصلوں سے متعلق کابینہ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

کابینہ اجلاس،شہبازگل کے ریمارکس عمران خان کی زبان قرار

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) وفاقی کابینہ نے شہباز گل کے ریمارکس پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے اسے عمران خان کی زبان قرار د یتے ہوئے کہا ہے کہ ملک اداروں کے خلاف مہم جوئی کا متحمل نہیں ہوسکتا، اداروں مزید پڑھیں