نعیم بخاری

وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آں لائن)وفاقی کابینہ نے نعیم بخاری کوچیئرمین پی ٹی وی کے عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے یہ منظوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں دی،وفاقی کابینہ نے ایم ڈی پی ٹی وی عامر منظور کو بحال کردیا۔ذرائع کے مطابق ان دونوں فیصلوں کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں