اجلاس

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

اسلام آباد (عکس آن لائن) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ دوران اجلاس مزید پڑھیں

حج اخراجات

حج اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی، نئی پالیسی منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)رواں سال حج کیلئے جانے والے عازمین کیلئے حج پیکیج میں ایک لاکھ روپے تک کی کمی کر دی گئی،اس حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر انیق احمد کا کہنا تھا کہ وفاقی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

نگران وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو ہو گا

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس بدھ کو طلب کر لیا گیا،نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں وفاقی کابینہ ملکی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔ وفاقی مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 14ہزار 6ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے 14ہزار 6ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں 6ہزار ارب خسارہ ہے، کم سے کم اجرت 30 ہزار اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے روالپنڈی میں انشورنس ٹریبونل قائم کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے روالپنڈی میں انشورنس ٹریبونل قائم کرنے کی منظوری دیدی،نئے ٹریبونل پر کوئی اضافی اخراجات نہیں آئیں گے ،موجودہ احتساب عدالت نمبر4 کو انشورنس ٹریبونل میں تبدیل کیا جائے گاجبکہ وزیر اعظم محمد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر غور ہوگا۔ ذرائع نے کہاکہ اجلاس میں سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات سے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

توڑ پھوڑ اور جلا ﺅگھیرا ﺅملک کے خلاف گھناﺅنی سازش قرار، وفاقی کابینہ نے ایمرجنسی نفاذ کی سفارش کر دی

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی کابینہ نے توڑ پھوڑ اور جلا ﺅگھیرا ﺅملک کے خلاف گھناﺅنی سازش قراردیتے ہوئے ملک میں فوری ایمرجنسی کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

پاک فوج کچے میں جاری آپریشن میں حصہ لے گی،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے کچے کے علاقے میں آپریشن کیلئے فوج کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لی گئی ہے، پنجاب حکومت نے فوج کی خدمات مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی کابینہ نے پنجاب میں الیکشن کے فنڈز کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب الیکشنز کے لیے فنڈز سے مزید پڑھیں