پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان نے ون ڈے کرکٹ میں 500 فتوحات حاصل کرلیں

لاہور (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں کامیابی سمیٹنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک روزہ فارمیٹ میں مجموعی طور 500 مکمل کرلیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نیوزی لینڈ کے خلاف فتح مزید پڑھیں

پانچواں اور آخری ٹی 20؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی(عکس آن لائن) پانچ ٹی 20 میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز دو، دو سے برابر کردی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا ایک میچ بارش کی نظر ہوگیا مزید پڑھیں

فاسٹ بولر میر حمزہ

پرفارمنس پر یقین رکھتا ہوں، ٹیم میں واپس آؤں گا، میر حمزہ

لاہور (عکس آن لائن)قومی فاسٹ بولر میر حمزہ نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں اچھی بولنگ کی لیکن بدقسمتی سے وکٹ نہ لے سکا، میری توجہ صرف اپنی پرفارمنس پر ہے، ٹیم میں واپس آؤں گا۔ایک انٹرویو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ ٹیم کا جِم سیشن

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان پہنچنے کے دوسرے دن ہی نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ہوٹل کے جِم پہنچ گئے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹرز نے ہوٹل میں جِم سیشن میں حصہ لیا، اس دوران تمام کھلاڑی خوش اور مطمئن دکھائی دیئے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی،سخت سکیورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچا یا گیا

لاہور (عکس آن لائن ) نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، کیوی ٹیم دورے کے دوران 5ون ڈے اور 5ٹی ٹونٹی میچز کھیلے گی۔کیوی ٹیم کو سخت سکیورٹی میں لاہور ایئرپورٹ سے نجی ہوٹل پہنچا دیا گیا۔نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ 8اپریل کو کھیلا جائے گا

کوئنز ٹاﺅن(عکس آن لائن) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 8 اپریل کو کوئنز ٹاﺅن میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی مزید پڑھیں

اعظم خان

ٹیم میں واپس آنے کے لیے اپنے کھیل ،فٹنس پر محنت کر تا رہوں گا’اعظم خان

لاہور (عکس آن لائن پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر بیان سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی فروخت

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت آج اتوار سے شروع ہوگی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پہلے مرحلے میں لاہور کے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے ٹکٹس فروخت مزید پڑھیں