اینڈی فلاور

بابر غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، اینڈی فلاور

کراچی(عکس آن لائن) سابق کرکٹر اسٹار و کوچ اینڈی فلاور نے کہا ہے کہ بابراعظم غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں۔ آئی ایل ٹی20 میں گلف جائنٹس کی کوچنگ کرنے والے فلاور نے ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ

انڈر 19 ورلڈ کپ: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 10 وکٹوں سے ہراکر تیسرا میچ بھی جیت لیا

ایسٹ لندن(عکس آن لائن) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کرلی۔ ہفتہ کو جنوبی افریقا کے شہر ایسٹ لندن میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان انڈر نائنٹین ٹیم نے نیوزی مزید پڑھیں

محمد حفیظ

دورہ آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں کھلاڑیوں کی توجہ کھیل پر نہیں تھی، لیگز کی فکر تھی ،محمد حفیظ

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں قومی کھلاڑیوں کی مکمل توجہ کھیل پر نہیں تھی، انہیں مختلف لیگز کی فکر لگی ہوئی تھی۔ دورہ آسٹریلیا مزید پڑھیں

مچل مارش

ٹی20 ورلڈ کپ: مچل مارش آسٹریلیا کی کپتانی کیلیے مضبوط امیدوار

کراچی(عکس آن لائن) آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش کو ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز کا کپتان مقرر کیے جانے کے بعد امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آل راؤنڈر ٹی20 ورلڈ کپ میں کپتانی کے لیے مضبوط امیدوار مزید پڑھیں

ٹرافی

پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز، ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

آکلینڈ (عکس آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں پاکستانی کپتان شاہین آفریدی اور نیوزی لینڈ کے کپتان مزید پڑھیں

نیا کپتان

پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی

آکلینڈ (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے آکلینڈ پہنچ گئی،آج منگل سے ٹریننگ کا اغاز کرے گی۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 12 جنوری کو آکلینڈ میں کھیلا جائے گا۔

محمد رضوان

پی سبی بی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نائب کپتان مقرر کردیا۔ محمد رضوان اسوقت شاہین شاہ آفریدی کی قیادت میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے والی مزید پڑھیں

نیا کپتان

نیا کپتان، نیا عزم! قومی ٹیم کی ٹی 20 سیریز کیلئے کیویز کے دیس لینڈنگ

آکلینڈ ( عکس آن لائن) نئے کپتان کی قیادت میں قومی ٹیم جیت کا عزم لیے ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ قومی ٹیم کل سے نیوزی لینڈ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گی جبکہ پاکستان اور نیوزی مزید پڑھیں

فخر زمان

شاہین آفریدی نیوزی لینڈ کیخلاف اچھی کپتانی کریں گے،فخر زمان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ امید ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نیوزی لینڈ کے خلاف اچھی کپتانی کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ کسی مزید پڑھیں