رمیز راجہ

رضوان کو نائب کپتانی سے ہٹانا بے تکا فیصلہ، بابر کو تنازعات میں دھکیلا جا رہاہے، رمیز راجہ

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا نے کہا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں اچھی پرفارمنس کے باوجود کپتان بابر اعظم کو بے معنی تنازعات میں دھکیلا جا رہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے مزید پڑھیں

نسیم شاہ

نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے

کراچی ( عکس آن لائن)نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق نسیم شاہ کیریئر کے ابتدائی 4 ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹ لینے والے مزید پڑھیں

شان مسعود

نیوزی لینڈ کیخلاف پہلا ون ڈے، نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ

لاہور (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں ٹیم کے نائب کپتان شان مسعود کو نہ کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شان کو نائب کپتان بناتے وقت کپتان اور سلیکٹرز سے رائے مزید پڑھیں

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے

پاک نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کر دی گئی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کی ٹرافی کی نقاب کشائی کی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی ہے۔قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کپتان کین ولیمسن ٹرافی مزید پڑھیں

ٹیسٹ ٹیم

نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار کارکردگی ،سرفراز کا گھر پہنچنے پر شاندار استقبال

کراچی( عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور دوسرے ٹیسٹ میں سنچری اسکور کر کے پاکستان کو شکست سے بچانے والے وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کا گھر واپس پہنچنے پر مزید پڑھیں

شاداب خان

نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پر اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان کی وضاحت

لاہور( عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے بعد شاداب خان نے بھی وضاحت دے دی۔پاکستان ٹیم کے اسپن بولنگ آل رائونڈر شاداب خان نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

فرینک کیمرون

نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے

کراچی (عکس آن لائن) نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر فرینک کیمرون انتقال کرگئے۔سابق کیوی کرکٹر کے انتقال کے باعث کراچی میں موجود نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بازئوں پر کالی پٹی باندھ کر میچ کھیلا ۔ نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

سرفراز احمد

دوسرا ٹیسٹ ، تیسرے روز پاکستانی ٹیم نے نو کٹوں پر 407رنز بنالئے ، خسارہ ختم نہ ہوسکا،42رنز باقی

کراچی (عکس آن لائن) پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے روز سعود شکیل کی سنچری اور امام الحق اور سرفراز کی شاندار کار کر دگی کے باوجود پاکستانی بیٹرز پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

بابر اعظم

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری ، بابر اعظم کی تنزلی

دبئی(عکس آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس میں کپتان بابر اعظم ایک درجے تنزلی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے۔ ٹیسٹ پلیئر کی رینکنگ میں آسٹریلیا کے لبوشین کا پہلا نمبر برقرار مزید پڑھیں