گینگ کا رکن گرفتار

گگو منڈی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بین الا ضلاعی گینگ کا رکن گرفتار

گگو منڈی(نمائندہ عکس آن لائن) ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث بین الا ضلاعی گینگ کا رکن گرفتار مال مسروقہ ، نقدی اور اسلحہ برآ مد ۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی احسان اللہ چوہان کی ہدائت پر جاری جرائم پیشہ عناصر کے مزید پڑھیں

تنظیم،فلاحی ادارہ

کوئی تنظیم یا فلاحی ادارہ پیشگی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی نہ کریں،ڈپٹی کمشنر

واربرٹن(نمائندہ عکس آن لائن) کوئی بھی تنظیم،فلاحی ادارہ ڈپٹی کمشنر کی پیشگی اجازت کے بغیر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کا مجاز نہ ہوگا، ہم سب کو مل کرکرونا وباءکے خلاف یکجاہوکر عوام الناس میں آگاہی فراہم کرنی ہے تاکہ مزید پڑھیں

حافظ شعیب الرحمن

لاہور،چاروں مسالک علماءبورڈکامظاہرہ،نعلین پاک بازیاب کرانیکامطالبہ

لاہور( نمائندہ عکس آن لائن ) چاروں مسالک علماءبورڈ کے اراکین نے شالیمارروڈپرچیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمی کی قیادت میں لاہوربادشاہی مسجدمحکمہ اوقاف کی زیرتحویل تبرکات گیلری سے چورائے گئے نعلین مبارک کی تاحال عدم بازیابی اورچوروںکی عدم گرفتاری کیخلاف مزید پڑھیں

سینیٹر ساجد میر

نارووال،ہمیشہ رہنے والی زندگی کیلئے وقت نکالیں، احکام الٰہی کی پیروی کریں ۔سینیٹر ساجد میر

نارووال(نمائندہ عکس آن لائن) ہمیشہ رہنے والی زندگی کیلئے وقت نکالیں، احکام الٰہی کی پیروی کرنے سے ہی کامیابی نصیب ہو گی۔ اتباع رسولاپنا مشن بنائیں، دنیا کی عیش و عشرت سے باہر نکلیں، ان خیالات کا اظہار مرکزی جمعیت مزید پڑھیں

ڈکیت گینگ

پولیس کی بڑی کاروائی، سنگین وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ڈکیت گینگ کے8ارکان گرفتار

قصور(نمائندہ عکس آن لائن) پولیس کی بڑی کاروائی، ڈکیتی، راہزنی، موٹرسائیکل چوری اور مویشی چوری کی متعددسنگین وارداتوں میں ملوث دو خطرناک ڈکیت گینگ کے8ارکان گرفتار ، ملزمان کے قبضہ سے15لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد، مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر جہلم

جہلم کو امن کا گہوارہ بنائے رکھنے میں تمام مکتبہ فکر کے علما ءکا قلیدی کردار ہے،ڈپٹی کمشنر

جہلم( نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر جہلم را پرویز اختر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم شاکر حسین داوڑ نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ضلع جہلم کو امن کا گہوارہ بنائے رکھنے مزید پڑھیں

شجرکاری مہم

سرسبزوشاداب ننکانہ صاحب میرا مقصد، تکمیل کے لیے ہرممکن کوشش کروں گا،ڈپٹی کمشنر

واربرٹن( نمائندہ عکس آن لائن ) وزیر اعظم پاکستان کے پلانٹ فار پاکستان اور مون سون شجرکاری مہم کے ثمرات گراس روٹ لیول تک پہنچائے جائیں گے،سرسبز اور شفاف ماحول شجرکاری کے ذریعے ہی ممکن ہے. ،ماحولیاتی آلودگی جیسے چیلنج مزید پڑھیں

خواب چکنا چور

ایم اے ہسٹری80 % مارکس سے پاس کرنے والاپست قد محمد آصف مزدوری کرنے پر مجبور

ڈاہرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) تبدیلی سرکار کا ڈیڑھ کروڑ نوکریاں دینے کا خواب چکنا چور ہو گیا. ڈاہرانوالہ کے نواحی چک 33/3آر کی اضافی بستی کا رہائشی پست قد کا حامل محمد آصف ولد علی احمد جس نےا یم اے مزید پڑھیں

الخدمت فاﺅنڈیشن

الخدمت فاﺅنڈیشن وزیرآبادنے محنت کشوں کو بلا سود چھوٹے قرضے فراہم کرنے کا جوآغاز کر دیا

وزیرآباد(نمائندہ عکس آن لائن) جماعت اسلامی کے صوبائی امیدوار پی پی51ناصر محمود کلیرنے کہا ہے، کہ الخدمت فاﺅنڈیشن وزیرآبادنے محنت کشوںکو بلا سود چھوٹے قرضے فراہم کرنے کا جوآغازکیا ہوا ہے. اسکیم کامقصدچھوٹے کاروبارکرنے والے مردوخواتین کوسپورٹ کرکے انہیںمعیارزندگی بہتربنانے مزید پڑھیں

ڈینگی کے ممکنہ

ڈینگی کے ممکنہ خطرے کو کم کرنے کےلئے تمام وسائل کو بروئے کار لا ئے جائے،ڈ پٹی کمشنر

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن) ڈ پٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے ہدایت کی کہ ضلع گجرات میں ڈینگی کے ممکنہ خطرے کو کم کرنے کےلئے تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے ، ضلع بھر میں ڈینگی سرویلنس ٹیمز مزید پڑھیں