مولانا فضل الرحمن

وزیر اعظم اور اسد قیصر کیخلاف تحریک عدم اعتماد،مولانا فضل الرحمن کا نواز شریف ،زرداری سے 7 بار ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان اور سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ 8 دسمبر کو اہم فیصلہ کرے گی جبکہ حکومت پر دباﺅ بڑھانے کے لئے پی ڈیم مزید پڑھیں

زلفی بخاری

نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر دکھ ہوا ، سیاست نہیں کر نا چاہتے ،زلفی بخاری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہاہے کہ نواز شریف کی والدہ کے انتقال پر دکھ ہوا ، سیاست نہیں کر نا چاہتے ،کچھ بھی ہو جائے نواز شریف کسی صورت خود سے وطن واپس مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام

جمعیت علمائے اسلام نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا

لاہور (عکس آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (ف)نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کر دیا۔ مولانا فضل الرحمن نے کہا گلگت بلتستان میں ایک بار پھر 2018 کی تاریخ کو دہرایا گیا۔ سربراہ جے یو آئی ف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم، صدر اہل نہیں رہے، مولانا فضل الرحمن

قلات(عکس آن لائن) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس کے فیصلے کے بعد وزیرِ اعظم، صدر منصب کے اہل نہیں رہے،کوئٹہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کا کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے مقامی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کا اجتماع

گوجرانوالہ کا اجتماع سنگ میل ثابت ہو گا : مولانا فضل الرحمن

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ میں شامل جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کا اجتماع سنگ میل ثابت ہو گا، انہوں نے کہا کہ آج پاکستان مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کے ساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(عکس آن لائن)جمعیت علما اسلام کے قائد مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ مساجد کے ساتھ ایک رویہ اور بازاروں مارکیٹوں، منڈیوں کے ساتھ دوسرا رویہ قابل تشویش ہے ایسا لگ رہا ہے کہ کرونا کو بہانہ بناکر مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (عکس آن لائن) جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کے بدولت آج پوری قوم امن سے رہ رہی ہے، بلوچستان میں پاک فوج کے جوانوں پر حملہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کی تبلیغی جماعت کیخلاف منفی پراپیگنڈے کی مذمت

پشاور(عکس آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے تبلیغی جماعت کے خلاف منفی پراپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاکہ کورونا وائرس کے پھلاؤ کے لیئے ایک خاص ذہن کے تحت تبلیغی جماعت کو مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

حکومت کی اس وقت حالت تعفن پھیلاتی ہوئی لاوارث مردہ لاش کی ہے،مولانا فضل الرحمن

سکھر(عکس آن لائن) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت کی اس وقت حالت تعفن پھیلاتی ہوئی لاوارث مردہ لاش کی ہے، اب دوبارہ ہماری تحریک اس کی تدفین کیلئے ہے ، ہمیں دھرنے والے مزید پڑھیں