حماد اظہر

ملک میں جنگل کا قانون نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، حماد اظہر

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون نافذ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ مزید پڑھیں

فیصل آباد

فیصل آباد،شہر اور گردونواح میں چوری‘ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ،چور ڈاکو بے لگام، مزید 60وارداتیں

فیصل آباد(نمائندہ عکس آن لائن)شہر اور گردونواح میں چوری‘ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ ،چور ڈاکو بے لگام، مزید 60وارداتیں، سرراہ مسلح افراد نے شہریوں سے بھاری مال وزر لوٹ لیا، چوروں نے درجنوں گاڑیاں، مویشی وقیمتی سامان مزید پڑھیں

فائرنگ

عارف والا ،مسلح افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

عارف والا (عکس آن لائن) مسلح افراد کی تدفین کے دوران فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں89/EBمیں حبیب اللہ کی قبرستان میں تدفین کے دوران نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ مزید پڑھیں

مسلح افراد

سرگودھا ،جھگڑے پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک کو قتل اور دوسرے کو زخمی کر دیا

سرگودھا(عکس آن لائن)سرگودھا ریجن میں برادری میں جھگڑا پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک کو قتل اور دوسرے کو زخمی کر دیا۔علاقہ میں فائرنگ کی اطلاع پر پولیس نے مقتول اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر کے ملزمان مزید پڑھیں

قتل

فیصل آباد ‘ دشمنی پرمسلح افراد نے گھر میں گھس کر 2بھائیوں کو قتل کر دیا

فیصل آباد (عکس آن لائن) فیصل آباد میں دشمنی کی بنیاد پرمسلح افراد نے گھر میں گھس کر 2بھائیوں کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ ملت ٹاون کے علاقے دھنولہ میں مسلح افراد نے گھر مزید پڑھیں

گن پوائنٹ

مسلح افراد نے شہری سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھین لیا

ڈیرہ اسماعیل خان(عکس آن لائن) تھانہ پہاڑ پور کی حدود مٹھہ پور کے قریب مسلح افراد نے فیصل شاہ نامی شخص سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھین لیا، ملزمان فرار، مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق چشمہ روڈ پر تھانہ مزید پڑھیں

امام کو قتل

چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد کے امام کو قتل کر دیا

کوئٹہ (عکس آن لائن) بلوچستان کے علاقے چمن میں نامعلوم مسلح افرا نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق چمن کے علاقے کلی ٹاکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے مزید پڑھیں