امام کو قتل

چمن میں نامعلوم مسلح افراد نے مسجد کے امام کو قتل کر دیا

کوئٹہ (عکس آن لائن) بلوچستان کے علاقے چمن میں نامعلوم مسلح افرا نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق چمن کے علاقے کلی ٹاکی میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام محمد سرور کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں