جڑی بوٹیاں

جڑی بوٹیاں فصلوں سے خوراکپانی روشنی چھین کر ان کی پیداواری صلاحیت کو بری طرح متاثرکرتی ہیں، زرعی ماہرین

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہاکہ جڑی بوٹیاں کیڑے مکوڑوں سے زیادہ خطرناک ہیں جو فصلوں سے خوراکپانی روشنی چھین کر ان کی پیداواری صلاحیت کو بری طرح متاثرکرتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ عالمی طورپر زرعی ادویات کی مزید پڑھیں

بندگوبھی

بندگوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدائت

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے صوبہ بھر کے بند گوبھی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فصل کی بوائی کے شروع میں اسے مزید پڑھیں

کماد کی بوائی

کماد کی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں،سموں کے ذریعے کی جائے، ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کاشتکاروں کوکماد کی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت کی ہے کہ کماد کی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں مزید پڑھیں

ممنوعہ اقسام

محکمہ زراعت کی گنے کے کاشتکاروں کو کمادکی ممنوعہ اقسام کاشت نہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے گنے کے کاشتکاروں کو کمادکی ممنوعہ اقسام کی کاشت نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار بہتر پیداوار کے حصول کیلئے صرف منظور شدہ اقسام کی کاشت ہی یقینی بنائیں مزید پڑھیں

مینگوملی

آم کے درختوں پرحملہ آور ہونے والا مینگوملی سب سے خطرناک ومعاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے، زرعی ماہرین

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ آم کے درختوں پرحملہ آور ہونے والے 70 سے زائد اقسام کے کیڑوں میں مینگوملی سب سے خطرناک اور معاشی نقصان پہنچانے والا کیڑاہے لہذاباغبانوں کو باغات کی مناسب دیکھ بھال اور فوری مزید پڑھیں

مالٹے

مالٹے، کنو، گریپ فروٹ، مسمی کے درختوں کی غیر ضروری شاخوں کی رواں ہفتہ کے دوران کانٹ چھانٹ کی جائے ، زرعی ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نےجاری ہفتہ کے دوران ترشاوہ پھلو ں کے باغبانوں کو مالٹے، کنو، گریپ فروٹ، مسمی کی برداشت جاری اور بیمار، خشک و غیر ضروری شاخوں کی کانٹ چھانٹ کی مزید پڑھیں

گنے کی پیداوار

پاکستان کودنیا میں گنے کی پیداوار میں باآسانی پانچویں سے تیسرے نمبر پر لایاجاسکتاہے، ماہرین جامعہ زرعیہ

فیصل آباد(عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایاکہ گزشتہ سال برازیل میں 734ملین ٹن، بھارت میں 342ملین ٹن جبکہ پاکستان میں 55ملین ٹن گنا پیدا ہوا،اسی طرح گزشتہ سال پنجاب میں 19لاکھ 45ہزار 657 ایکڑ رقبہ مزید پڑھیں

آلو کی پیداوار

بیماریاں آلو کی پیداوارمیں کمی کا باعث بنتی ہیں،ماہرین زراعت

قصور(عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے آلوکی فصل کو موزیک تنےآلو کے کوڑھ مائیکو پلازماآلو کے پتہ مروڑوائرس اورآلو کے وائرس والی جیسی خطرناک بیماریوں سے بچانے کے لئے اقدامات کی ہدایت کی ہے اورکہاہے کہ مذکورہ بیماریاں آلو کی پیداوارمیں مزید پڑھیں