پھولوں کی کاشت

رواں ماہ مختلف پھولوں کی کاشت مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے کہا کہ پھولوں کے کاشتکاروں کورواں ماہ مارچ کے دوران کارڈینل کوئین الزبتھ پیراڈائیزایجلیق فرسٹ ریڈ گولڈمیڈل لیڈیزفرسٹگولڈن ٹائم ایمرلڈ گرین فریگرنٹ کلاوڈآئس برگ کلیڈیئر روزی چیک فارمولا ون تبت کلاسک بلیک بکارالوکیم منڈیل مزید پڑھیں

سٹرابری

سٹرابری کی تیارکردہ مصنوعات برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ کاحصول بھی یقینی بنایاجاسکتاہے، ماہرین زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے بتایا کہ پنجاب میں سٹرابری کی پیداوار میں اضافہ ہو گیا ہے جبکہ پرکشش، خوبصورت، ذائقہ دار پھل وٹامن سی کے حصول کااہم ترین ذریعہ مزید پڑھیں

کھجور

کھجور کے نئے پودے لگانے کے لئے اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کھجورکے باغبانوں اورکاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ رواں ماہ فروری کے آخراور اگلے ماہ مارچ کے دوران کھجور کے نئے پودے لگانے کے لئے اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین کا انتخاب کریں تاکہ ان مزید پڑھیں

فالسے

فالسے کے کاشتکاروں کو فوری طورپرشاخ تراشی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)فالسے کے کاشتکاروں کو فوری طورپرشاخ تراشی کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اورکہاگیاہے کہ فالسے کے کاشتکاروباغبان سخت کہراور سردی کے باعث ہوجانے والی اوپرکی شاخوں کو فوری شاخ تراشی کے عمل کے مزید پڑھیں

آم کے درختوں

آم کے درختوں پرموجودغیرضروری بورختم کرنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے باغبانوں کو آم کے درختوں پرموجودغیرضروری بورختم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ باغبان حضرات فوری طورپر غیرضروری بورکاٹ کر ختم کردیں اور درختوں کی جڑوں کیساتھ تنے تک چونالگانے کے علاوہ مزید پڑھیں

کاشت

بیجوں کے ذریعے کاشت کی جانیوالی موسم سرماکی سبزیوں کی چھدرائی کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن)لہسن کی ہموار زمین میں جبکہ مولی گاجرشلجم کی وٹوں میتھی دھنیا پالک سلاد ساگ کی ہموار زمین اوروٹوں دونوں پر کاشت بہترین پیداوارکی ضامن ہے مگر چونکہ گاجر مولی شلجم وغیرہ کی کاشت کے دوران اکثراوقات مزید پڑھیں

جامن کے پودوں

کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں،ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن )ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار جامن کے پودوں کےلئے کھادکا بروقت اور متناسب استعمال یقینی بنائیں کیونکہ مناسب افزائش نسل کےلئے ماہرین زراعت کی مشاورت سے کھادوں کا متناسب استعمال اشدضروری ہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

گھیاکدوکی کاشت

کاشتکار گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کرلیں ،ماہرین زراعت

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے کہا کہ کاشتکار گھیاکدوکی کاشت فوری شروع کرکے 30 مارچ تک مکمل کرلیں کیونکہ یہ وقت گھیاکدو کی کاشت کے حوالے سے انتہائی موزوں ہے نیزفصل کی کاشت کے لئے پانی کے اچھے نکاس مزید پڑھیں

سبز کریلے

پنجاب کے وسطی وجنوبی اضلاع سبز کریلے کی کاشت اور بیج پیدا کرنے کے لئے موزوں قرار

قصور (عکس آن لائن)ماہرین زراعت نے پنجاب کے وسطی وجنوبی اضلاع ٹوبہ ٹیک سنگھ جھنگرحیم یارخان فیصل آباد بہاولپوربہاولنگر ملتان وہاڑی اورشمالی اضلاع شیخوپورہ لاہور گوجرانوالہگجرات اوکاڑہ حافظ آبادکو سبز کریلے کی کاشت اور بیج پیدا کرنے کے لئے موزوں مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

فروری کے آخر سے لیکر مارچ کے مہینہ کے دوران ترشادہ پھلوں کے نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ماہرین زراعت نے باغبانوں کو ہدایت کی ہے کہ ترشادہ پھلوں کے باغبان فروری کے آخر سے لیکر مارچ کے مہینہ کے دوران نئے پودے لگانے کا عمل مکمل کرلیں اور مسمیمالٹا کینو کاغذی لیموں میٹھاولنشیا گریپ مزید پڑھیں