مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

لاہور (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ واضح عدالتی حکم کے باوجود پی ایم ڈی سی مکمل فعال نہ کرنے پر وزیراعظم مزید پڑھیں

فواد چوہدری

وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے، جلد اسپتالوں میں آزمائش ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قوم کو وینٹی لیٹرز کا ڈیزائن منظور کرنے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ حتمی منظوری کے بعد وینٹی لیٹرز کی آزمائش 4 اسپتالوں میں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ کا سعودی ہم منصب کو فون، سعودی عرب پر میزائل حملوں کی شدید مذمت

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود کو فون کرکے سعودی عرب پر میزائل حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ پر بات چیت کی ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ترک صدر

ترک صدر نے کورونا متاثرین کی مددکے لیے 7 ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی

استنبول(عکس آن لائن)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کورونا وائرس سے نمٹنے اور وبا سے متاثرین افراد کی مدد کے لیے قومی فنڈ کا قیام کرتے ہوئے اپنی 7 ماہ کی تنخواہ فنڈ میں جمع کرادی۔کورونا کے مریض اس مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹور

یوٹیلٹی سٹور پر آٹے اور چینی کی قلت، جڑواں شہروں میں آٹا 70 روپے فی کلو تک پہنچ گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور جڑواں شہر راولپنڈی میں آٹے قیمت 70 روپے فی کلو سے زائد تک پہنچ گئی ہے۔ سروے کے مطابق بڑے سٹوروں پر چکی آٹا 69 روپے سے 71 روپے فی مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ چارلس

برطانوی شہزادہ چارلس نے پانچ روز بعد ہی آئسولیشن ختم کردی

لندن (عکس آن لائن)برطانوی شہزادہ چارلس نے طبیعت میں بہتری کے بعد آئسولیشن ختم کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا وائرس کی معمولی علامات کے بعد شہزادہ چارلس نے خود کو محدود کرلیا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کلیئرنس ہاوس اعلامیے میں مزید پڑھیں

امریکی صدر

کورونا وائرس کی شدت کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میں کورونا وائرس کی شدت کے دوران بڑی تعداد میں ویٹیلیٹرز موجود ہوں گے اور اس وباء کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ برطانوی خبر مزید پڑھیں

قیمتی پھتروں

قیمتی پھتروں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 30.48 فیصد اضافہ ہوا،ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک سے قیمتی پھتروں کی برآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 30.48 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی 2019ئتا فروری 2020ء جیمز کی برآمدات میں دومیٹرک ٹن کا اضافہ مزید پڑھیں

حمیرا ارشد

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاط بہت ضروری ہے ، حمیرا ارشد

لاہور(عکس آن لائن) ملک کی ممتاز گلوکارہ حمیراارشد نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاط بہت ضروری ہے۔ ایک انٹرویو میں حمیرا ارشد نے کہا کہ کرونا ایک ایسی وبا بن چکی ہے جس نے پوری دنیا مزید پڑھیں