شیخ رشید

الیکشن سے پہلے ہی الیکشن کی شفافیت پر اُنگلیاں اٹھ رہی ہیں : شیخ رشید

راولپنڈی (عکس آن لائن) سابق وزیرداخلہ و سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پہلے الیکشن کے بعد انگلیاں اُٹھتی تھیں، اب الیکشن سے پہلے ہی الیکشن کی شفافیت پر انگلیاں اُٹھ رہی ہیں۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا، وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور (نمائندہ عکس )وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اسپیشل ٹیکنالوجی زونز کا قیام جلد عمل میں لایا جائے گا، گورنمنٹ اور شفافیت کیلئے سروس ڈیلیوری بہت ضروری ہے، عمران خان کے وژن کے مطابق ڈیجیٹل پختونخوا بنائیں مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سے ہونا چاہیے، حلیم عادل شیخ

کراچی (نمائندہ عکس) اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات شو آف ہینڈ سے ہونا چاہیے۔ حلیم عادل شیخ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی شفافیت چاہتی ہے تو مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

اوورسیز پاکستانیز ملک کا اثاثہ ہیں ، ان کو انتخابی عمل میں لازما شریک بنائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں دھاندلی روکنے اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال واحد آپشن ہے، اوورسیز پاکستانیز ملک کا اثاثہ ہیں ان کو مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

حکومت کو گرانے والے جیالے اور متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ حکومت کو گرانے کیلئے کئی ماہ تک اپنی مشترکہ توانائیاں صرف کرنے والے جیالے اور متوالے آج ایک دوسرے کو گرانے میں مصروف ہیں،کراچی کے ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

ڈسکہ میں الیکشن کمیشن نے آئینی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دی،مریم اورنگزیب

لاہور (عکس آن لائن ) ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈسکہ الیکشن سے یہ بات بھی درست ثابت ہوئی کہ ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی اور حکومتی غنڈہ گردی کے خلاف الیکشن کمیشن کے تاریخی فیصلے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

اپوزیشن سینیٹ انتخابات کی شفافیت کیلئے حکومتی اقدامات کو کمزوری سمجھتے ہوئے بڑھکیں لگا رہی تھی ‘ ہمایوں اختر خان

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان پہلے دن سے یہ کاوشیں کررہے ہیں کہ سینیٹ انتخابات میں شفافیت لائی جائے اور اسی مزید پڑھیں

ہمایوں اخترخان

اپوزیشن شارٹ مارچ یا لانگ مارچ کرے حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی’ہمایوں اخترخان

اسلام آباد( عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت انتخابی نظام میں شفافیت لانے کیلئے ہر ممکن پیشرفت کرے گی ،سینیٹ انتخابات میں جو حقائق مزید پڑھیں

شہباز شریف

سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن شفافیت کو یقینی بنائے، شہباز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہاہے کہ سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن شفافیت کو یقینی بنائے۔اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ سینٹ انتخابات میں الیکشن کمیشن شفافیت کو یقینی مزید پڑھیں