وزیراعظم

وزیراعظم یو این سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور

اسلام آ باد (نمائندہ عکس ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ یو این سیکریٹری جنرل کی سیلاب متاثرین کی بے مثال معاونت پر مشکور ہیں ، یو این سیکریٹری جنرل سیلاب متاثرین کی آواز بن کر ابھرے ہیں۔ مزید پڑھیں

عطاتارڑ

نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں،عطاتارڑ

اسلام آباد(نمائندہ عکس)وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ نااہلی میں پرویز الہٰی عثمان بزدار کو بھی پیچھے چھوڑ گئے ہیں پنجاب میں ادویات کی قلت ہو گئی ہے ہم نے سیاست کی بجائے ریاست کو بچایا، مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین

حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی ، انفراسٹر اکچر کی تعمیر کیلئے انٹر نیشنل ٹیلی تھون کا انعقاد کرے’ پاکستان ٹیکس بار

لاہور(عکس آن لائن) پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر رانا منیر حسین نے کہا ہے کہ اعدادوشمار کے مطابق بد ترین سیلاب کی وجہ سے پاکستان کی معیشت ایک دہائی پیچھے چلی گئی ہے ،اگر پاکستان نے اب بھی مزید پڑھیں

عطا تارڑ

فواد چوہدری ہم سمیت ہر پارٹی سے رابطوں میں ہیں، عطا تارڑ

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعظم کے مشیر عطاتارڑ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ہمارے سمیت ہر جماعت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر وزیر اعظم عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

سیلاب متاثرین صبر سے کام لیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ عکس )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہسیلاب متاثرین صبر سے کام لیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، تھوڑا وقت لگے گا، حق دار کو اس کا حق ہر صورت دلوایا جائے گا وفاقی، صوبائی ادارے اور مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

ہمارے جلسے بھی ہوں گے اور سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد بھی کریں گے، شوکت یوسفزئی

پشاور (نمائندہ عکس)ترجمان خیبر پختونخوا حکومت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت سیلاب پر سیاست کررہی ہے، ہمارے جلسے بھی ہوں گے اور سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد بھی کریں گے۔شوکت یوسفزئی نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

جہانگیر ترین کا سیلاب متاثرین کیلئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان

لاہور(نمائندہ عکس ) سینئر سیاسی رہنما جہانگیر ترین خان نے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لئے 10 کروڑ کی امداد کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان جہانگیرتر ین کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

شیری رحمان

جنوبی پنجاب کے لوگ ریلیف کے منتظر ہیں ، پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر عمران خان کو بنی گالا سے جلسہ گاہ پک اینڈ ڈراپ دے رہاہے، شیری رحمن

اسلام آباد (نمائندہ عکس)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگ ریسکیو اور ریلیف کے منتظر ہیں ، پنجاب حکومت کا ہیلی کاپٹر عمران خان کو بنی گالا سے جلسہ گاہ پک اینڈ مزید پڑھیں

وزیر مملکت خزانہ

سیلاب متاثرین کی امداد کےلئے مالیاتی اداروں سے امداد کی درخواست کی جائے گی، وزیر مملکت خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ عکس)سیلاب متاثرین کیلئے مالیاتی اداروں سے مختص کوٹہ کے مطابق مالی امداد ملنے کا امکان ہے، حکومت نے سیلاب سے نقصانات پر ابتدائی تخمینے پر مبنی رپورٹ تیار کر لی ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

شناختی کارڈ

سیلاب متاثرین کے شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ میں 6ماہ تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ عکس)سیلاب متاثرین کے شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ میں 6 ماہ تک توسیع کردی گئی،نادرا نے سیلاب متاثرین کی سہولت کے لیے ایکسپائر ہونے والی شناختی کارڈز کو آئندہ 6 ماہ کے لیے قابل استعمال قراردے دیا۔ رعایت مزید پڑھیں