پرویز الہی

مخیرحضرات کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں،پرویز الہی

لاہور(نمائندہ عکس ) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اپنے وسائل اور مخیر حضرات کے عطیات سے سیلاب متاثرین کی بحالی کا کام کر رہی ہے۔ وزیراعلی پنجاب سے سابق رکن قومی اسمبلی میاں طارق مزید پڑھیں

منظور وسان

عمران کیلئے اقتدار کے دروازے بند ہو چکے، منظور وسان کی پی ٹی آئی کے صفائی کی پیشگوئی

کراچی(نمائندہ عکس)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے حوالے سے اہم پیشگوئیاں کی ہیں۔منظور وسان نے پیشگوئی کی ہے کہ اس بار پی ٹی آئی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فوڈ سیکیورٹی کا خطرہ ہے، وزیر خارجہ

کراچی (نمائندہ عکس) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے فوڈ سیکیورٹی کا خطرہ ہے،شہباز شریف پورے پاکستان کے وزیراعظم ہیں،، سیلاب متاثرین کی مدد کرنے پر وزیراعظم کے شکر گزار ہیں، اگر ہم مزید پڑھیں

پرویزالہی

وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے پنجاب کے سیلاب متاثرین کی کوئی مدد نہیں کی، وفاق نے سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ایک پائی تک نہیں دی۔ وزیراعلی پنجاب چودھری پرویزالہی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثانیہ

عمران خان سے ڈاکٹر ثانیہ کی ملاقات، سیلاب متاثرین کیلئے جمع عطیات سے متعلق گفتگو

اسلام آباد(نمائندہ عکس) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سیلاب سے بڑی آبادی متاثر ہوئی، دنیا بھر سے دل کھول کر عطیہ کرنے والے افراد کا شکرگزار ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ڈاکٹر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے، بلاول بھٹو

واشنگٹن(نمائندہ عکس) وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے فارن پالیسی میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کیلئے سخت فیصلے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم بڑھا دی

لاہور(نمائندہ عکس)پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم میں 2لاکھ سے 3 لاکھ روپے اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جاں بحق افراد کے ورثا ء کو 8 لاکھ کے بجائے 10 لاکھ روپے دئیے جائیں گے جبکہ شدید مزید پڑھیں

صوبائی وزیر شرجیل میمن

بارش اور سیلاب متاثرین کو ان کے گھروں میں رہائش فراہم کرنا ترجیح ہے، شرجیل انعام میمن

کراچی (نمائندہ عکس) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ سیلاب متاثرین کے گھروں کی ازسر نو تعمیر میں انکی مدد کرے گی۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن نے سندھ میں سیلاب کی صورتحال سے متلعق مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ کر نالائق کابینہ سیر سپاٹے کررہی ہے، خرم شیر زمان

کراچی(نمائندہ عکس)پاکستان تحریک انصاف کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈرخرم شیر زمان نے کہاہے کہ سیلاب متاثرین کو تنہا چھوڑ کر نالائق کابینہ سیر سپاٹے کررہی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں خرم شیر زمان نے کہا مزید پڑھیں