چاول

دنیا بھر میں چاول کی مجموعی پیداوار438 ملین ٹن اورپاکستان میں 6.16ملین ٹن تک پہنچ گئی

مکوآنہ (عکس آن لائن)رائس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے ماہرین نے بتایا کہ دنیا بھر میں اس وقت چاول کی مجموعی پیداوار 438ملین ٹن تک پہنچ گئی ہے جبکہ پاکستان 6.16ملین ٹن چاول پیدا کررہاہے جس میں سے چاول کی برآمد 3.75 مزید پڑھیں

دھان

دھان کے کاشتکار صرف منظورشدہ اقسام کاشت کریں ، ترجمان

سیالکوٹ(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت سیالکوٹ نے کہا ہے کہ دھان کے کاشتکار بہترین فصل کے حصول کے لئے محکمہ زراعت کے مشوروں پر عمل کریں اور اچھی پیداوار کے لئے صرف منظورشدہ اقسام کی کاشت کو ہی یقینی بنایاجائے۔ مزید پڑھیں

دھان

دھان کے کاشتکار فصل کی باقیات کو زمین میں ملا کر زرخیزی میں اضافہ کریں، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

لاہور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ سموگ سے بچا ﺅکے لئے کاشتکار دھان کی کٹائی کے بعد اس کی باقیات کو آگ ہر گز نہ لگائیں بلکہ انہیں زمین میں ملا کر زرخیزی میں اضافہ مزید پڑھیں

دھان

دھان کے کاشتکار فصل کی سٹوریج کے دوران محکمہ زراعت کی ہدایات پر عمل کریں، ترجمان محکمہ زراعت

لاہور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق دھان کی پھنڈائی کے وقت ترپال یا بڑی چادریں بچھا لینی چاہئیں تاکہ دانے مٹی میں مل کر ضائع نہ ہوں۔ دھان کی فصل اتنی ہی کاٹنی چاہئے جس کی اس مزید پڑھیں

دھان

کاشتکار دھان کی فصل کی پیسٹ سکاٹنگ جاری ر کھیں، محکمہ زراعت قصور

قصور (عکس آن لائن):ترجمان محکمہ زراعت قصور نے کاشتکاروں کو دھان کی فصل کو بیماریوں سے بچا کے لیے پیسٹ سکاٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ دھان کی فصل کو سنڈیوں اور مختلف بیماریوں سے مزید پڑھیں

دھان

دھان کے کاشتکار فصل کی باقیات کو زمین میں ملا کر زرخیزی میں اضافہ کریں، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

مکوآنہ (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے دس ممالک میں سے ایک ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں اور فضائی آلودگی کا شکار ہیں۔ سموگ ماحولیاتی آلودگی کی ایک خطرناک قسم ہے۔ ٹھہرئی ہوئی ہوا مزید پڑھیں

دھان

دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سےسموگ پیدا ہوتی ہے، دھان کے کاشتکار کٹائی کے بعد مڈھوں کو آگ لگانے سے گریز کریں،ڈائریکٹر محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن):محکمہ زراعت توسیع فیصل آباد کے ڈویژنل ڈائریکٹرچوہدری عبدالحمیدنے کہا کہ دھان کے مڈھوں کو آگ لگانے سے فضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے انسانی زندگی، فصلات، باغات اور سبزیوں پر منفی اثرات مزید پڑھیں

دھان

محکمہ زراعت پنجاب کی دھان کی پنیری کی منتقلی کے لئے سفارشات جاری

سیالکوٹ (عکس آن لائن):محکمہ زراعت پنجاب کی دھان کی پنیری کی منتقلی کے لئے سفارشات جاری کر دیں ۔ایگریکلچر آفیسر( ٹیکنیکل )محکمہ زراعت سیالکوٹ رانا زاہد محمود نے دھان کے کاشتکار فی ایکڑ زیادہ پیداوار کیلئے موٹی اقسام (اری 6، مزید پڑھیں

دھان

دھان میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے، محکمہ زراعت قصور

قصور(عکس آن لائن):محکمہ زراعت نے دھان کے کاشتکاروں کو پیداوارمیں اضافے کے لئے زنک استعمال کرنے کی ہدایت کی ہے اورکہا کہ دھان میں زنک کا استعمال پیداوار بڑھانے کے لئے ضروری ہے خاص کر ایسی زمینوں میں جہاں دھان مزید پڑھیں

دھان

دھان کی پنیری کا مناسب خیال اور اسے ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں،محکمہ زراعت پنجاب

فیصل آباد (عکس آن لائن):کاشتکار بہتر پیداوار کے حصول کیلئے دھان کی پنیری کا مناسب خیال اور اسے ضرررساں کیڑوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں۔محکمہ زراعت پنجاب کے شعبہ پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول آف پیسٹی سائیڈز فیصل آبادکے ڈپٹی مزید پڑھیں