کچن گارڈننگ پروگرام

کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت چھوٹی کیاریوں میں لگائی گئی سبزیوں کو فوارے سے پانی دینے کی ہدایت

قصور۔(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کچن گارڈننگ پروگرام کے تحت چھوٹی کیاریوں میں لگائی گئی سبزیوں کو فوارے کی مدد سے پانی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ جن افرادنے گھریلوسطح پر کچن گارڈننگ پروگرام مزید پڑھیں

بہاریہ مکئی

بہاریہ مکئی کو کونپل مکھی کے حملہ سے بچانے کیلئے پیشگی تدارک کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ ماہ اپریل کے دوران بہاریہ مکئی پرکونپل کی مکھی کا حملہ ہوسکتاہے لہذاکاشتکار کونپل کی مکھی کے حملہ سے بچا اور فصل کو پہنچنے والے متوقع نقصان کے پیشگی تدارک و مزید پڑھیں

جڑی بوٹیوں

سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کوچارے کے طورپر استعمال نہ کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کوچارے کے طورپر ہرگز استعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر مویشیوں، مزید پڑھیں

چپن کدو

گھیا کدو کی ایک ایکڑ کاشت کیلئے دو کلوگرام صحتمند بیج درکار ہوتاہے ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ پاکستان میں گھیاکدوکی کاشت کا رقبہ 5772ہیکٹرزجبکہ پیداوار61000ٹن سے تجاوزکر گئی ہے نیزقصور، رحیم یارخان، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، اوکاڑہ اور شیخوپورہ میں بھی گھیاکدوکی کاشت میں اضافہ ہواہے۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

بیر کی برداشت

بیرکی مناسب وقت پر مناسب طریقے سے برداشت انتہائی ضروری ہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ بیرکی مناسب وقت پر مناسب طریقے سے برداشت انتہائی ضروری ہے کیونکہ برداشت کے بعد بیرنہیں پکتا اور اس طرح ذائقہ ساخت مٹھاس بھی متاثر ہوتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پالک کی کاشت

پالک کی کاشت کیلئے پانی کے بہتر نکاس والی زرخیز میرا زمین موزوں ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ دیسی پالک عام کاشت کےلئے منظورشدہ اقسام ہے جس کے پتے موٹے چوڑے نرم اور رسیلے ہوتے ہیں اس کی پیداواری صلاحیت 35ٹن فی ہیکٹرہے اوریہ قسم بیماریوں کےخلاف قوت مزید پڑھیں

بھنڈی کی کاشت

بھنڈی کی کاشت کیلئے پانی کے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے ، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ بھنڈی کو ہرقسم کی زمین میں کاشت کیاجاسکتاہے تاہم پانی کے بہترنکاس والی میرازمین نہایت موزوں ہے ۔انہوں نے کاشتکاروں کو ہدایت کی کہ مناسب وترآنے پرزمین کو نرم او مزید پڑھیں

لیچی

لیچی کی کامیاب کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواشاندار اثرات کی حامل ہوتی ہے، محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ لیچی کی کامیاب کاشت کے لئے گرم مرطوب آب و ہواشاندار اثرات کی حامل ہوتی ہے جبکہ موسم گرما کے دوران پودے کی درست نشوونما اوربڑھوتری کے لئے ہوامیں نمی مزید پڑھیں

ترشادہ پھلوں

موسم خزاں میں لگائے گئے ترشادہ پھلوں کے پودے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں ، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن )ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ باغبان ترشادہ پھلوں کے پورے سال میں دومرتبہ موسم بہار فروری مارچ اور موسم خزاں ستمبر اکتوبرمیں لگاسکتے ہیں تاہم موسم خزاں میں لگائے گئے پودے زیادہ کامیاب ہوتے ہیں مزید پڑھیں