ترسیلاتِ زر

مالی سال 20 ابتک کارکنوں کی 15,126.5 ملین ڈالر ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک

کراچی (عکس آن لائن) مالی سال 20 میں جولائی تا فروری کے دوران کارکنوں کی 15,126.5 ملین ڈالر ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جس سے جولائی تا فروری مالی سال 19 کے موصولہ 14,355.8 ملین ڈالر کے مقابلے میں 770.7 ملین مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ ٹیم

پی ایس ایل کی گہما گہمی کے دوران برطانیہ نے ٹیم کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنادی

مانچسٹر(عکس آن لائن)پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے بعد کھیل کے میدان آباد ہونے لگے ہیں، پی ایس ایل کی گہما گہمی کے دوران برطانیہ کی جانب سے انگلینڈ ٹیم کے پاکستان آنے کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔نجی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

محکمہ صحت کی شریف خاندان سے ملی بھگت پر انکوائری بٹھائی جانی چاہیے،فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آخر نواز شریف کی رپورٹس برطانیہ سے کیوں نہیں بھجوائی جا رہیں؟، اگر محکمہ صحت نے شریف خاندان سے ملی بھگت کی ہے تو مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

وزیر اعظم عمران خان سمیت کئی نمایاں شخصیات نے آف شور کمپنیوں میں اثاثے چھپا ئے ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد ( عکس آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں بیرون ملک اثاثہ جات کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا جس میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کہا کہ پاکستان کے کئی نمایاں شخصیات نے بیرون مزید پڑھیں

عابد شیر علی

عابد شیر علی نے فیصل واڈا کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی میں شکایت درج کروادی

لندن(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما عابد شیر علی نے وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واڈا کے خلاف برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی (این سی اے ) میں شکایت درج کروادی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو مزید پڑھیں

سمندری طوفان

برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ بھی متاثر

لندن(عکس آن لائن )برطانیہ میں سمندری طوفان برینڈن نے تباہی مچا دی، آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ میں بھی تیز آندھی اور سیلاب سے فیری سروس معطل کرنا پڑی۔برطانیہ کے مختلف علاقوں میں سمندری طوفان برینڈن کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں

براہ راست سرمایہ کاری

برطانیہ نے جاری مالی سال کے دوران پاکستان میں 100.8 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ، سٹیٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن) برطانیہ نے پاکستان میں جاری مالی سال کے دوران 100.8 ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر نومبر2019 تک کے عرصہ مزید پڑھیں

سکھ کمیونٹی

برطانیہ میں سکھ کمیونٹی کی مولانافضل الرحمان سے’آزادی مارچ’ ملتوی کرنے کی اپیل

لندن (عکس آن لائن ) برطانیہ سے تعلق رکھنے والے سکھ کمیونٹی کے ایک گروپ نے جمعیت علمائے اسلام ( ف )سے اپیل کی ہے کہ وہ27 اکتوبر کواپنا ‘آزادی مارچ’ ملتوی کر دیں،کیونکہ برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 200 مزید پڑھیں

ٹام واٹسن

برطانیہ کشمیر کے تنازعہ کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے گا، ٹام واٹسن

لندن(عکس آن لائن)برطانوی ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے ۔برطانوی پارلیمنٹ میں بین الاقوامی کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ مزید پڑھیں