مودی

مودی گجرات فسادات کے براہ راست ذمہ دار، نسلی کشی کی گئی، برطانیہ

لندن(عکس آن لائن)2002کے دوران بھارت میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے لندن کے دفترِ خارجہ کو رپورٹ بھیجی تھی کہ نریندر مودی گجرات میں ہونے والے فسادات کے براہ راست ذمہ دار ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات برطانیہ مزید پڑھیں

برطانیہ

ہانگ کانگ کے معاملات میں بلاجواز مداخلت بند کی جائے ، چین کی برطانیہ کو تنبیہ

بیجنگ (عکس آن لائن) برطانوی حکومت کی “ہانگ کانگ کے مسئلے پر نصف- سالانہ رپورٹ” جاری کی گئی ۔ بدنیتی پر مبنی اس رپورٹ میں ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون اور ہانگ کانگ کے انتخابی نظام کو داغدار مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

مجھے اس لیے پیدا کیا گیا تاکہ اعضا ولیم کو عطیہ کروں، شہزادہ ہیری

لندن ( عکس آن لائن )برطانیہ کے شاہی گھرانے پر الزامات سے بھری شہزادہ ہیری کی کتاب منظر عام پر آتے ہی اسکی غیر معمولی فروخت جاری ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کتاب میں شہزادہ ہیری نے اپنے ولی عہد بھائی شہزادہ مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے برطانیہ کے وزیر لارڈ طارق احمد کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نیویارک(نمائندہ عکس ) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ لارڈ طارق احمد نے ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے برطانیہ کے وزیر مملکت برائے خارجہ، دولت مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) وزیر اعظم شہباز شریف لندن سے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف کوپ کانفرنس میں شرکت کے لیے مصر کے شہر شرم الشیخ گئے تھے جہاں سے وہ لندن روانہ ہو گئے تھے۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے

لندن (نمائندہ عکس)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف برطانیہ پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم برطانیہ میں دو دن قیام کے بعد وطن واپس لوٹیں گے۔دو روزہ دورے کے دوران شہباز شریف، نواز شریف اور مریم نواز سے سیاسی صورتحال اور مزید پڑھیں

برطانیہ

ہم خلیجی ممالک کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات میں خوش قسمت ہیں،برطانیہ

قاہرہ(عکس آن لائن)مصر میں شرم الشیخ میں منعقد COP27 موسمیاتی کانفرنس کے موقع پر برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے خلیجی ریاستوں کے ساتھ اپنے ملک کے تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور ان کے ساتھ تجارتی تعلقات میں مزید پڑھیں

تاریخی اوقات

برطانیہ نے مختلف تاریخی اوقات میں دنیا کے تقریبا 90فیصد ممالک پر چڑھائی کی تھی، میڈ یا رپورٹ

لندن (نمائندہ عکس)حال ہی میں برطانوی وزیر خارجہ جیمز کلیورلی نے کہا تھا کہ برطانیہ اور ماریشس نے جزائر چاگوس کی خودمختاری پر بات چیت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور امید ہے کہ اگلے سال کے اوائل میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ملکہ کی آخری رسومات، وزیر اعظم سمیت 500سربراہان مملکت اور وفود شرکت کریں گے

لندن (نمائندہ عکس)برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی پیر 19ستمبر کو ہونے والی آخری رسومات میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت دنیا بھر سے 500کے قریب سربراہانِ مملکت اور وفود شرکت کریں گے،الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں روس، مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

عمران خان اور پی ٹی آئی کیخلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر

لندن(نمائندہ عکس)سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف کے خلاف برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں درخواست دائر کروا دی گئی،مسلم لیگ ن برطانیہ لیگل ونگ کے سربراہ اور صدر چوہدری انصر محمود نے چیریٹی کمیشن لندن مزید پڑھیں