مسجد نبوی واقعہ

مسجد نبوی واقعہ، عمران خان سمیت 150 افراد کیخلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

فیصل آ باد (نمائندہ عکس ) مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر سابق وزیراعظم عمران خان سمیت 150 افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے سابق مزید پڑھیں

ہنگامہ آرائی

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور (نمائندہ عکس) لاہور پولیس نے پنجاب اسمبلی میں گزشتہ روز ہونے والی ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کا مقدمہ سارجنٹ ایٹ آرمز کی مدعیت میں درج کیا گیا مزید پڑھیں

'جماعت اسلامی پنجاب وسطی

حکمرانوں نے انتقامی کارروائیاں بند نہ کیں تو احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیں گے ‘جماعت اسلامی پنجاب وسطی

لاہور (عکس آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے گوجرانوالہ انتظامیہ کی جانب سے جماعت اسلامی کی قیادت اور کارکنان پر ایف آئی آر کا اندراج کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت مزید پڑھیں

مفتی عزیز الرحمن

لاہور ،مدرسہ کے طالبعلم سے بدفعلی کرنے والے ملزم مفتی عزیز الرحمن گرفتار

لاہور(عکس آن لائن) انویسٹی گیشن شمالی چھانی پولیس نے مدرسہ کے طالبعلم کے ساتھ زیادتی کرنے والے مفتی عزیز الرحمن کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ درج ہونے کے بعد مفتی عزیز الرحمن لاہور سے دوسرے شہر مزید پڑھیں

جج کا قتل

صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج

پشاور(عکس آن لائن)صوابی میں جج کا قتل جائیداد کا تنازعہ نکلا، ایف آئی درج کرلی گئی ۔میڈیارپورٹ کے مطابق گزشتہ رات صوابی میں جج کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، ایف آئی آر میں عبدالطیف آفریدی ایڈوکیٹ اور مزید پڑھیں

امریکی خاتون سنتھیا رچی

سنتھیا اور رحمن ملک نے صلح کرلی ،ہائی کورٹ نے ایک دوسرے کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی درخواستیں منظو رکرلیں

اسلام آباد (عکس آن لائن)امریکی خاتون سنتھیا رچی اور سینیٹر رحمان ملک نے صلح کرلی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں فریقین کی ایک دوسرے کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی متفرق درخواستیں منظور کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

مریم اونگزیب

عوامی مینڈیٹ چرانے والوں کی لیگی قائدین پرایف آئی آر انکی گھبراہٹ اور خوف کا ثبوت ہے’ مریم اونگزیب

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے مینار پاکستان جلسے پر ایف آئی آر کے اندراج کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹی حکومت کی جھوٹی ایف آئی آر مینار پاکستان جلسے مزید پڑھیں

تھانہ لاری اڈا

گجرات: تھانہ لاری اڈا کے علاقے محلہ سلطان آباد میں باپ نے سگی بیٹی کو ذبح کر ڈالا

گجرات ( نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ لاری اڈا کے علاقے محلہ سلطان آباد میںباپ نے سگی بیٹی کو ذبح کر ڈالا تفصیل کے مطابق محلہ سلطان آباد کے رہائشی ملزم حفیظ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنی23 بیٹی مزید پڑھیں