شاہ محمود قریشی

عمران خان پر حملے کی درج ایف آئی آر قابل قبول نہیں، شاہ محمود قریشی

لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان پر حملے کی درج ایف آئی آر قابل قبول نہیں۔ سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

عمران اسماعیل

قوم وزیر آباد فائرنگ واقعے کی ایف آئی آر رد کرتی ہے، عمران اسماعیل

لاہور (نمائندہ عکس ) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ عوام اب فیصلے سڑکوں پر کرلیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں عمران اسماعیل نے کہا کہ پوری قوم وزیر آباد میں فائرنگ کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا آئی جی پنجاب کو عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

اسلام آ باد (نمائندہ عکس )سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے آئی جی مزید پڑھیں

عمران خان

ڈرنے والا نہیں، جیل چھوٹی چیز، جان دینے کو بھی تیار ہوں، عمران خان

راولپنڈی(نمائندہ عکس ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ بڑے چور اربوں روپے کی چوری کے کیسز ختم کرا رہے ہیں جبکہ ہر روز مجھ پر نئی ایف آئی آر کٹتی ہے، عدالتوں میں جانا پڑتا ہے، مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عمران خان کے خلاف جو پرچہ درج کیا گیا وہ جھوٹا اور غلط ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ عکس ) پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے خلاف جو پرچہ درج کیا گیا وہ جھوٹا اور غلط ہے ، قانونی طور پر عدالت میں جانے کیلئے ضمانت کی درخواست کرنی مزید پڑھیں

شہباز گل

اداروں میں بغاوت پر اکسانے کا الزام، شہباز گل نے درخواست ضمانت دائر کردی

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) اداروں میں بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل نے سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز گل نے وکیل چودھری اور دیگر لیگل ٹیم کے توسط مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اعلیٰ عدلیہ شہباز گل پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر عدالتی کمیشن مقرر کرے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ شہباز گل پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر عدالتی کمیشن مقرر کرے ، پنجاب ہماری حکومت ہونے کے باوجود ہمارے اراکین اسمبلی کو مزید پڑھیں