شدت پسند ہلاک

افغانستان،فوج کی کارروائی میں 109 شدت پسند ہلاک،45 زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں فوج نے شدت پسندوں کے خلاف ملک کے 15 مختلف صوبوں میں 18 آپریشن کیے۔جس میں سیکڑوں شدت پسند ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغانستان کی فوج کی شدہت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ مزید پڑھیں

اشرف غنی

اشرف غنی دوبارہ افغانستان کے صدر منتخب

کابل(عکس آن لائن) اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں برس 28 ستمبر کو افغانستان بھر میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی تھی جس کے ابتدائی نتائج مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز

افغانستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ، گیارہ طالبان ہلاک ، متعدد زخمی

کابل(عکس آن لائن ) افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں کم از کم گیارہ طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جھڑپیں صوبہ دائیکنڈی کے ضلع ناوامیش میں اس وقت ہوئیں جب مزید پڑھیں

ہتھیار ڈال دئیے

داعش سے وابستہ10 بھارتیوں نے افغانستان میں ہتھیار ڈال دئیے

ننگرہار(عکس آن لائن )افغانستان میں داعش سے وابستہ خواتین اور بچوں سمیت 10 بھارتی جنگجوؤں کے خاندان کے ارکان نے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان میں بیشتر کا تعلق کیرالا سے ہے ۔ہتھیار ڈالنے والوں میں داعش کے مزید پڑھیں

داعش جنگجوؤں

افغانستان ، مزید 10 داعش جنگجوؤں نے ہتھیار ڈال دیئے

کابل(عکس آن لائن) افغانستان میں مزید دس داعش جنگجوؤں نے سکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان فورسز کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگرہار مزید پڑھیں

افغانستان

افغانستان ، 600 سے زیادہ داعش دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

کابل (عکس آن لائن) افغانستان میں 600 سے زیادہ داعش دہشتگردوں ہتھیار ڈال دیئے ہیں۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ حکومت افغانستان کے سامنے داعش کے افراد کے گھٹنے ٹیکنے کا تازہ ترین واقعہ، صوبہ ننگرہار کے مزید پڑھیں

عبداللہ عبداللہ

افغانستان، غنی امن منصوبہ غیر حقیقی اور خواہشات کی فہرست ہے، عبداللہ عبداللہ

ّکابل(عکس آن لائن)افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبداللہ نے صدر اشرف غنی کے امن منصوبہ کو غیر حقیقت پسندانہ قرار دیکر رد کرتے ہوئے منصوبے کو ”خواہشات کی فہرست قرار دیا ہے،اشرف غنی کا سات نکاتی امن منصوبہ حقیقت میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں جنوری سے ستمبر تک 2 ہزار 563 افراد ہلاک ہوے، اقوام متحدہ

نیویارک (عکس آن لائن) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں رواں برس جنوری سے ستمبر کے دوران مختلف واقعات میں 2 ہزار 563 شہری ہلاک ہوئے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے مزید پڑھیں

مسجد میں دھماکوں

افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دھماکوں سے 29 نمازی شہید، 100 سے زائد زخمی

کابل(عکس آن لائن) افغانستان کے صوبے ننگر ہار کی مسجد میں دو بم دھماکوں میں کم از کم 29 نمازی شہید اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔افغان ذرائع ابلاغ کے مطابق بم دھماکے جمعہ کی نماز کے دوران ہوئے۔ دھماکے مزید پڑھیں